SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فوجی

  • ایرانی کمانڈر کا بڑا بیان، اسرائیل کو ایک منٹ کے اندر صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں

    ایرانی کمانڈر کا بڑا بیان، اسرائیل کو ایک منٹ کے اندر صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں

    Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸

    ایرانی فوج کے سینیئرکمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسے دندان شکن جواب دیا جائیگا۔

  • عراق: امریکی دہشتگرد فوجی کاروانوں پر دستی بموں سے حملہ

    عراق: امریکی دہشتگرد فوجی کاروانوں پر دستی بموں سے حملہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱

    عراق میں امریکہ کے تین لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • ایرانی عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح

    ایرانی عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳

    ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے غیور عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح ہے۔

  • کشمیر: 24 گھنٹوں میں 5 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر: 24 گھنٹوں میں 5 عسکریت پسند جاں بحق

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • میانمار میں فوج کے ہاتھوں عوام کا قتل عام

    میانمار میں فوج کے ہاتھوں عوام کا قتل عام

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳

    میانمار میں فوج کی جانب سے اس ملک کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا، امریکہ نے رخت سفر باندھ لیا

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا، امریکہ نے رخت سفر باندھ لیا

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱

    عراق کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے کئی کارگو طیارے فوجی اڈے عین الاسد میں لینڈ کر گئے۔

  • امریکہ کو اپنے غلط فیصلوں کا جواب دینا پڑے گا: ہادی العامری

    امریکہ کو اپنے غلط فیصلوں کا جواب دینا پڑے گا: ہادی العامری

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸

    عراق کے الفتح الائنس نے کہا ہے کہ اس ملک سے غیر ملکی افواج کو نکل جانا چاہئیے۔

  • کشمیر: 2 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر: 2 عسکریت پسند جاں بحق

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴

    کشمیر میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اورسکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

  • پیامبراعظم (ص) فوجی مشقیں

    پیامبراعظم (ص) فوجی مشقیں

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵

    پیامبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے چوتھے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستوں نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے اسمارٹ کروز میزائل چلانے اور ڈرون طیاروں کے استعمال کی مشق انجام دی ہے۔

  • دہشت گردوں کا حملہ پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق

    دہشت گردوں کا حملہ پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶

    پاکستان کی حکومت اور طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کے باوجود دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔

Show More

خاص خبریں

  • مفادات کے تحفظ کے ساتھ اسنیپ بک پر سمجھوتے کے لئے تیار ہیں : وزیر خارجہ
    مفادات کے تحفظ کے ساتھ اسنیپ بک پر سمجھوتے کے لئے تیار ہیں : وزیر خارجہ
    ۴۲ minutes ago
  • سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
  • فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
  • نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
  • صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS