-
ہوشیار، کوئی بیوقوفی مت کرنا+ ویڈیو+ تصاویر
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹ایران کی مسلح افواج نے خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقوں میں فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
شامی عوام نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کارروان کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کی پانچ روزہ فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبراعظم( ص) فوجی مشقوں کا بری سیکشن بھرپور شبانہ کارروائیوں کے بعد ختم ہوگیا۔
-
پاکستان و افغانستان سرحد پر کشیدگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔
-
پیامبراعظم (ص) فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ جاری
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے مختلف یونٹوں نے پیامبر اعظم (ص) سترہ مشترکہ فوجی مشقوں کے تیسرے روز جزیروں اور ساحلوں کا مستحکم دفاع کرنے کی فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
ایران نے ہیلی کاپٹروں اور توپخانوں نے اپنے جوہر دکھائے+ ویڈیوز
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 فوجی مشقوں کے دوران اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران نے دکھائی طاقت، دوستوں اور دشمنوں دونوں کو دیا پیغام+ ویڈیوز+ تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 فوجی مشقوں کا انعقاد کرکے دوستوں اور دشمنوں دونوں کو پیغام دے دیا ہے۔
-
ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں شروع
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کا آج صبح آغاز ہو گیا۔
-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی نئی کامیابیاں
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے مآرب کے مشرقی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔