-
غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈ کی فوجی مشقوں کا آغاز
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے القدس شیلڈ کے نام سے فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
اردن کے ایک فوجی کی صیہونی فوجیوں پر فائرنگ
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹اردن کے ایک فوجی کے صیہونی فوجیوں کی طرف مبینہ فائرنگ کرنے کی خبر سامنے آئی ہے۔
-
بپن راوت کی آخری رسومات آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵خصوصی ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے قبل پائلٹ کی جانب سے کوئی ایمرجنسی کال نہیں کی گئی تھی۔
-
عراق: امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰عراق میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
جنرل بپن راوت کی آخری رسومات
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر وینکیا، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا ، کانگریس صدر سونیا اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور 12 دیگر افراد کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے کی ہندوستان سے تعزیت
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں اس ملک کے چیف ڈیفنس آف اسٹاف جنرل بیپین راوات کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستانی چیف آف ڈیفنس بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶جنرل بپن راوت کی ہلاکت کے بعد کابینہ کمیٹی برائے سیکیورٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، 11 افراد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ہندوستان میں فوج کا وہ ہیلی کاپٹر تباہ ہو گيا جس میں اس ملک کے چیف ڈیفنس آف اسٹاف بپن راوت سمیت 14 لوگ سوارتھے۔
-
پوتین اور بایڈن کی آن ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اور بڑھ گئی
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ آن لائن ملاقات میں ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ دوسری جانب روسی صدر نے اپنے ملک کی مشرقی سرحدوں کے قریب نیٹو کو توسیع نہ دینے کی ضمانت طلب کرلی ہے۔