-
افغانستان کے حالات خراب، طالبان نے مزید علاقوں پر قبضہ کر لیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳افغانستان کی وزارت دفاع نے اس ملک کے 15 شہروں میں ہونے والی جنگ کی تصدیق کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ اس ملک کے شمالی علاقوں کے کئی شہروں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
-
کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 23 فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶کینیا میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر "کاجیاڈو" Kajiado کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 60 سے زائد سعودی آلہ کار ہلاک یا زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۳یمن کے جیالوں نے سعودی اتحاد کے فوجی اڈے پر ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 6 افراد ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک ہوگئےہیں۔
-
نومنتخب صدر سے اعلی فوجی کمانڈروں کی ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
نائیجریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰نائیجریا میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
امریکی ڈرون سرنگوں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مأرب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کو اڈے نہیں دیئے جائیں گے: عمران خان
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں کارروائی کے لئے امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
امریکی طیارہ برداربحری بیڑے پر روس وچین کے حملے کا خطرہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲امریکی میزائل ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے طیارہ بردار بحری بیڑے پر روسی اور چینی سپرسونک میزائلوں کے حملے کا خطرہ ہے۔
-
پڑوسی ممالک امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی غلطی نہ کریں؛ طالبان کا انتباہ
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴طالبان نے پڑوسی ممالک کو امریکہ کو فوجی اڈے نہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔