-
طرابلس میں انتقال اقتدار
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵لیبیا میں ملک کا انتظام و انصرام صدارتی کونسل کے سربراہ کے سپرد کردیا گیا۔
-
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ 9 اہلکار جاں بحق
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کے سانحے میں 9 سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے ہيں۔
-
بنگلہ دیش: روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵اقوام متحدہ کا وفد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے بنگلہ دیش پہنچا ہے۔
-
امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
میانمار میں ہلاکتوں میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
-
نائجیریا میں فوجی کارروان پر ایک اور حملہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
قازقستان میں فوجی طیارے کو حادثہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶الماتی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں امریکہ نے دیا ایک اور جھانسہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳یکم مئی تک افغانستان سے باوردی دہشت گردوں کے انخلا کا پروگرام التوای میں ڈالنے کے لئے امریکی سرگرم ہوگئے۔
-
لبنان میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷لبنان ميں ہنگاموں پر قابو پانے کے لئے فوج میدان ميں آگئي۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ہندوستان میں روہنگیا مہاجرین جنگلوں روپوشی اختیار کر رہے ہيں۔