SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی

  • افغانستان میں کاربم دھماکہ، 3 جاں بحق 19 زخمی

    افغانستان میں کاربم دھماکہ، 3 جاں بحق 19 زخمی

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    افغانستان کے صوبے پکتیا میں ہونے والے کاربم دھماکے میں 22 افراد جاں بحق و زخمی ہو‏ئے ۔

  • فوج اور حشد الشعبی کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن شروع

    فوج اور حشد الشعبی کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن شروع

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹

    عراق کے صوبے الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ہے ۔

  • یمن میں امریکی اور برطانوی فوجیوں کی  تعیناتی کا انکشاف

    یمن میں امریکی اور برطانوی فوجیوں کی تعیناتی کا انکشاف

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵

    یمن کے صوبے المہرہ کے جوانوں کے امور کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فوجی یمن کے مشرقی علاقے میں واقع ایک ایر پورٹ میں تعینات ہیں۔

  • شامی باشندوں کا اغوا

    شامی باشندوں کا اغوا

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے عناصر نے کئی افراد کو اغوا کر لیا۔

  • یمنی فورسز کا میزائلی حملہ، سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک

    یمنی فورسز کا میزائلی حملہ، سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔

  • افغانستان میں دھماکہ 21 جاں بحق 17 زخمی

    افغانستان میں دھماکہ 21 جاں بحق 17 زخمی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱

    افغانستان کے صوبے غزنی میں خوفناک کاربم دھماکہ ہوا ہے۔

  • ہندوستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 10 سکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی

    ہندوستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 10 سکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸

    پولیس کا کہنا ہے کہ نکسلیوں کی اطلاع پر تلاشی مہم کیلئے نکلنے والے سی آر پی ایف کے اہلکار دھماکے کی زد میں آگئے ۔

  • سعودی آئل تنصیبات میں برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی

    سعودی آئل تنصیبات میں برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی

    Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷

    برطانوی اخبار نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات کی حفاظت کیلئے برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی کی خبر دی ہے۔

  • ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث 27 افراد کو عمر قید کی سزا

    ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث 27 افراد کو عمر قید کی سزا

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶

    ترکی میں اپنی نوعیت کے ایک بہت بڑے مقدمے میں سابقہ پائلٹ اور کئی اعلیٰ عہدیداروں کو سزائیں سنائی گئی ہیں۔

  • پاکستانی فوج کا بیان، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا

    پاکستانی فوج کا بیان، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹

    پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ کسی بھی مس ایڈونچر کے خلاف ملک کی حفاظت کے لئے پر عزم ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت

    ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت

    ۴ hours ago
  • عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 117 ڈالر سے تجاوز کر گئی

  • صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

  • جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS