-
میانمار میں 20 اور مظاہرین کی ہلاکت
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر میانماری فوجیوں کی فائرنگ میں بیس اور مظاہرین ہلاک ہو گئے-
-
میانمار میں مزید گیارہ مظاہرین ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴میانمار میں فوج اور سیکورٹی فورس کے ہاتھوں مظاہرین کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے-
-
ترکی میں ریٹائرڈ فوجی افسروں کے خلاف کریک ڈاون
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱ترکی میں سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کے الزامات کے تحت 10 ریٹائرڈ افوجی افسروں کو حراست میں لے لیا گيا ہے۔
-
اتاترک کے راستے کو ترک کرنے کی اجازت نہیں
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷ترکی میں حکومت کے خلاف 103 ریٹائرڈ فوجی افسران کا بیان سامنے آیا ہے جس سے ایک اور فوجی بغاوت کا خدشہ پایا جا رہا ہے۔
-
میانمار کےصوبے کارین پر بمباری
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸میانمار کے فوجی حکمرانوں نے فوجی کودتا کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو سرکوب کرنے کے ساتھ اس ملک کے جنوب مشرقی علاقوں پر بمباری کی۔
-
امریکی میانمار سے نکل رہے ہیں
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵میانمار میں فوجی کودتا کے بعد ہونے والے مظاہروں اور پر تشدد واقعات کے بعد امریکہ نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر میانمار سے نکل جائیں۔
-
میانمار مظاہرین کے جلوس جنازہ پر فوج کی فائرنگ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں اور مظاہرین پر فوج کی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے -
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا خونی دن، 90 ہلاکتیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سینچر کو ہونے والے مظاہرے کے دوران سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں مرنے والوں کی تعداد نوے ہوگئی ہے۔
-
میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد پچاس تک پہنچ گئی updated
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵میانمار میں مسلح افواج کے دن فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد پچاس ہوگئی ہے۔
-
میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ ، سولہ ہلاک
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فوج کی فائرنگ میں کم سے کم سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں-