-
ایران کے نئے ڈرون نے دشمنوں کی نیند حرام کر دی
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ ایران کا نیا شاہد-136 ڈرون طیارہ، جنگ کے میدان میں پانسہ پلٹنے کی طاقت رکھتا ہے۔
-
زاویہ نگاہ - ایران میں مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸نشرہونے کی تاریخ 26/ 12/ 2021
-
ایرانی عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے غیور عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح ہے۔
-
امن و دوستی پیامبر اعظم فوی مشقوں کا پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے 16 بیلسٹک میزائل سے پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے دفاعی نظام کی طاقت و توانائی پر برطانیہ کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
فوجی مشقیں، دشمنوں کیلئے دفاعی طاقت و توانائی اور دوست و پڑوسی ملکوں کیلئے صلح و دوستی کا پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳پیامبر اعظم(ص) 17 فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی مشقیں دشمنوں کے مقابلے میں دفاعی طاقت و توانائی اور اقتدار کی نمائش اور دوست و پڑوسی ملکوں کے لئے امن و صلح اور دوستی و برادری کے پیغام کی حامل ہیں۔
-
ایران کے جنگی طیاروں نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ نے پیغمبر اعظم-17 فوجی مشقوں کے دوران اپنے بمبار طیاروں کا بھی تجربہ کیا۔
-
پیامبر اعظم فوجی مشقیں
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
پیامبراعظم (ص) فوجی مشقیں
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵پیامبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے چوتھے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستوں نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے اسمارٹ کروز میزائل چلانے اور ڈرون طیاروں کے استعمال کی مشق انجام دی ہے۔
-
ہوشیار، کوئی بیوقوفی مت کرنا+ ویڈیو+ تصاویر
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹ایران کی مسلح افواج نے خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقوں میں فوجی مشقیں انجام دیں۔