SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی مشقیں

  • اقتدار ۹۹ فوجی مشقوں کی ایک جھلک

    اقتدار ۹۹ فوجی مشقوں کی ایک جھلک

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸

    ہنگامی بنیادوں پر انجام پانے والی ’اقتدار ننانوے‘ بحری مشقوں کے پہلے مرحلے میں کسی بھی جنگی صورتحال سے نمٹنے کی ریہرسل کی جا رہی ہے۔ اس مرحلے میں ایرانی بحریہ کے سرفیس اور انڈر سرفیس یونٹوں کے علاوہ بحریہ کا ایئر ونگ بھی حصہ لے رہا ہے۔ اس موقع پراسی طرح ایران کا سب سے بڑا اور پہلا ہیلی کاپٹر بردار بحری جہاز ’ناو بندر مکران‘ بھی ایک تقریب کے دوران، باضابطہ طور پر بحریہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

  • ایران میں اقتدار ننانوئے فوجی مشقوں کا آغاز

    ایران میں اقتدار ننانوئے فوجی مشقوں کا آغاز

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران کی ’اقتدار 99‘ بحری مشقوں کا شاندار آغاز

    ایران کی ’اقتدار 99‘ بحری مشقوں کا شاندار آغاز

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸

    ایران کی بری فوج کی ’اقتدار ننانوے‘ نامی بحری مشقیں مکران کے ساحلوں اور شمالی بحر ہند کے وسیع علاقے میں شروع ہو گئی ہیں۔

  • ایران کا سب سے بڑا جنگی جہاز

    ایران کا سب سے بڑا جنگی جہاز " مکران " بحریہ کے حوالے

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲

    121 ہزار ٹن وزنی اس متحرک جزیرے کو آج صبح ایک باضابطہ تقریب کے دوران ایرانی بحریہ کے حوالے کر دیا گيا۔

  • شمالی کوریا کی فوجی مشقوں کا انعقاد

    شمالی کوریا کی فوجی مشقوں کا انعقاد

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰

    جنوبی کوریا کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی بر سراقتدار جماعت کے لئے شبانہ فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔

  • سرحدوں کی سلامتی ایران کی ریڈ لائن

    سرحدوں کی سلامتی ایران کی ریڈ لائن

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶

    ایران کی مقدس سرزمین کی طرف اٹھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ کر رکھ دیں گے، یہ بات ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے کہی۔   

  • رضاکارفورس بسیج کی بحری مشقیں ختم

    رضاکارفورس بسیج کی بحری مشقیں ختم

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰

    ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کی تیسری بحری مشقیں ملک کے جنوبی ساحلی حدود میں انجام پائیں۔

  • ایران اپنے ڈرونز کی مدد سے ہر جارحیت کا جواب دینے کو آمادہ

    ایران اپنے ڈرونز کی مدد سے ہر جارحیت کا جواب دینے کو آمادہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱

    ایران کی مسلح افواج کی جانب سے مشترکہ طور پر ڈرون طیاروں کے ساتھ کی جانے والی فوجی مشقوں کے دوسرے روز ایران کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ کے کرار ڈرون طیارے سمیت اسمارٹ میزائلوں سے لیس مختلف ڈرونز کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔

  • ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے: میجر جنرل باقری

    ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے: میجر جنرل باقری

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰

    ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خطے میں دشمنوں کی فوجی نقل و حرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • امریکہ کو سپاہ  قدس کا انتباہ

    امریکہ کو سپاہ قدس کا انتباہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵

    ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے عراق میں امریکہ کی حالیہ فوجی نقل و حرکت کو اشتعال انگیزی سے تعبیر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکیوں نے اگر علاقے کی سلامتی سے کھلواڑ کرنے کی کوشش کی تو اسے پشیمانی ہوگی۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    ۹ minutes ago
  • یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
  • امریکہ نے کیریبین سی میں ایک اور جہاز پر قبضہ ، بہانہ وہی پرانا منشیات کا
  • تہران: " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائی
  • صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS