-
فلسطینی گروہوں نے مشترکہ فوجی مشقوں کا ویڈیو جاری کر دیا+ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵فلسطینی گروہوں نے اپنی فوجی مشترکہ مشقوں کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
صیہونیوں کی ہر ممکنہ حماقت کے لئے تیار ہیں: فلسطینی تنظیمیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ میں مزاحمتی تنظیموں کی مشترکہ مشقوں کو باہمی اتحاد و یکجہتی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی گروہوں کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع، اسرائیل کی نیند حرام
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے منگل کے روز اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹لبنانی چینل المنار نے سامراج مخالف استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل کی پہلی بار ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں اسکی بعض توانائیوں کی کچھ جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا دوسرا دن، فانٹوم جنگی طیاروں سے زمینی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷فدائیان حریم ولایت نامی نویں فوجی مشقوں کے دوسرے دن ایف فور بمبار طیاروں نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے ماوریک میزائلوں اور قاصد گائیڈڈ بموں سے دشمن کے فرضی اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
ایران میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۱مرکزی ایران کے صوبے اصفہان میں یا صادق آل محمد کے مقدس عنوان سے فدائیان حریم ولایت نامی فضائیہ کی نویں مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
-
صیہونی حکومت کی فوجی مشقیں
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱صیہونی حکومت کی فوج نے حزب اللہ لبنان سے ممکنہ جنگ کی مشقیں کی ہیں۔
-
عاشقان ولایت 99 فوجی مشقوں کا انعقاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں ولایت ننانوے نامی اپنی سالانہ مشقیں انجام دی ہیں۔