-
اسلامی جمہوریہ ایران ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا دوسرا دن، فانٹوم جنگی طیاروں سے زمینی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷فدائیان حریم ولایت نامی نویں فوجی مشقوں کے دوسرے دن ایف فور بمبار طیاروں نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے ماوریک میزائلوں اور قاصد گائیڈڈ بموں سے دشمن کے فرضی اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
ایران میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱مرکزی ایران کے صوبے اصفہان میں یا صادق آل محمد کے مقدس عنوان سے فدائیان حریم ولایت نامی فضائیہ کی نویں مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
-
صیہونی حکومت کی فوجی مشقیں
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱صیہونی حکومت کی فوج نے حزب اللہ لبنان سے ممکنہ جنگ کی مشقیں کی ہیں۔
-
عاشقان ولایت 99 فوجی مشقوں کا انعقاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں ولایت ننانوے نامی اپنی سالانہ مشقیں انجام دی ہیں۔
-
ایران، پیشرفتہ ریڈار بنانے والے ممالک کے کلب میں شامل ہو گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران، طویل فاصلے کے ریڈار بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔
-
ایران میں ایئر ڈیفنس کی مشقیں شروع
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴ایران کی ایئر ڈیفنس فورس کی مدافعین آسمان ولایت- 99 نامی مشقوں کا " یا رسول اللہ (ص) کے کوڈ ورڈ کے ساتھ آغاز ہوگیا ہے۔
-
قفقاز میں روسی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲امریکا اور روس کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کے درمیان روس نے قففاز علاقے میں فوجی مشقیں کی اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران کی ذالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶سحر نیوزرپورٹ