SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی مشقیں

  • نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی وجہ سامنے آگئی

    نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی وجہ سامنے آگئی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶

    نیٹو کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں نیٹو کے تقریبا نوے ہزار فوجیوں کی شمولیت سے اس فوجی اتحاد کی حالیہ عشروں کی سب سے بڑی فوجی مشقیں منعقد ہونے جارہی ہیں۔

  • ایران اور پاکستان کی اہم مشترکہ فوجی مشقیں

    ایران اور پاکستان کی اہم مشترکہ فوجی مشقیں

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی بحریہ کے فوجیوں نے میزائل لانچر بحری جہازوں اور جنگی کشتیوں کا استعمال کرتے ہوئے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں اہم مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔

  • غزہ کے سلسلے میں ایران کی زبردست سفارتکاری قابل ستائش ہے: پاکستان

    غزہ کے سلسلے میں ایران کی زبردست سفارتکاری قابل ستائش ہے: پاکستان

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹

    ایران میں پاکستان کے فوجی اتاشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے سلسلے میں زبردست سفارتکاری کی اور خاموش نہيں بیٹھا رہا اور اس سلسلے میں رہبر انقلاب اور صدر ایران کے بیانات نیز ایرانی وزیر خارجہ کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔

  • ایران کی اقتدار1402 بری فوجی مشقیں، ایران کی دفاعی طاقت و توانائی کا آئینہ دار

    ایران کی اقتدار1402 بری فوجی مشقیں، ایران کی دفاعی طاقت و توانائی کا آئینہ دار

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶

    ایران کی بری فوج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کی ہے کہ اقتدار 1402 بری فوجی مشقوں کے دوران مختلف فوجی یونٹوں نے کامیاب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • ایران کی مشترکہ ڈرون فوجی مشقیں

    ایران کی مشترکہ ڈرون فوجی مشقیں

    Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    ایرانی فوج کے مشترکہ ڈرون ایک ہزار چار سو دو، فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ مختلف ایرانی ڈرون طیاروں کے ذریعے ڈرون مواصلاتی خلل کا آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا۔

  • نیٹوعالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ ہے: شمالی کوریا

    نیٹوعالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ ہے: شمالی کوریا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    شمالی کوریا نے نیٹو کو عالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ قرار دیا ہے۔

  • روس کے شمالی سمندر میں روسی بحری مشقیں

    روس کے شمالی سمندر میں روسی بحری مشقیں

    Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۶

    روس کی وزارت دفاع نے روس کے شمال مشرقی سمندر کے شمالی علاقے کے راستے کی حفاظت کے مقصد سے روسی بحریہ کے کمانڈر انچیف کے زیرکمان فوجی مشقوں کے انعقاد کی خبر دی ہے۔

  • جزیرہ تائیوان کے اردگرد 28 چینی جنگی طیاروں کی پروازیں

    جزیرہ تائیوان کے اردگرد 28 چینی جنگی طیاروں کی پروازیں

    Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹

    تائیوان نے چین کے 28 جنگی طیاروں کی چین اور تائیوان کے درمیان موجود آبی گزرگاہ میں پرواز کی خبر دی ہے۔

  • دیگر ملکوں کے ساتھ فوجی تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی کمانڈر

    دیگر ملکوں کے ساتھ فوجی تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی کمانڈر

    Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایئرڈفینس یونٹ کے کمانڈر نے تہران میں متعین غیر ملکی فوجی اتاشیوں سے ملاقات میں کہا کہ ہم مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیتی اور تکنیکی امور میں دیگر ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہيں۔

  • مصر میں 34 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد

    مصر میں 34 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰

    مصر میں 31 اگست سے 34 ملکی بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہو رہا ہے جس میں 8000 فوجی شرکت کریں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    ۱۱ hours ago
  • اسرائیل کی کارروائی عالمی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؛ انروا
  • حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
  • ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
  • ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS