-
افریقی ملک مالی میں 33 دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵فرانسیسی فوج نے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ، چار گاڑیاں، اینٹی کرافٹ توپ اور کئی موٹرسائیکلیں برآمد کیں۔
-
میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکا امریکی دعوی من گھڑت ہے:انصار اللہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے میزائل کے پرزوں سے بھری کشتی کو روکنےکے امریکی دعوے کو من گھڑت قراردیا ہے۔
-
ایران کے خلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازشیں
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ایرانی فوج دشمن کے گوناگوں فتنوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔
-
یمن: سعودی کشتی سمیت تین کشتیاں ضبط
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲یمن کے کوسٹ گارڈز نے یمن کی سمندری حدود میں سعودی عرب کی کشتی سمیت تین کشتیوں کو ضبط کرلیا ہے۔
-
داعش کی تشکیل شام اورعراق کا تیل ہتھیانے کے لئے : بشار اسد
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام کا تیل چوری کررہا ہے۔
-
داعش سرغنہ کوامریکہ نے بنایا اوراستعمال کرنے کے بعد ختم کردیا: روس
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی دراصل امریکا کی ہی ایک ایجاد تھا۔
-
شامی فوج کردعلاقوں میں داخل، کردوں کا والہانہ استقبال
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲شامی فوج شام کے صوبہ الرقہ میں پہنچ گئی ہے ۔
-
پاکستان: چہلم حضرت امام حسین(ع) میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرکسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے مؤثر انداز میں نمٹنے کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔
-
شامی کردوں، شامی حکومت اور ترکی کو اکٹھا کرنے کیلئے ایران کی تجویز
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ آدانا معاہدہ سلامتی کے حصول کیلئے بہترین طریقہ ہے۔
-
داعش کی فلپائن میں دہشتگردی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱فلپائن میں داعش کی دہشتگردی کے نتیجے میں ایم آئی ایل ایف کے 7 ارکان ہلاک ہوگئے۔