فوجی جوانوں نے دیا خون کا نذرانہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i364706-فوجی_جوانوں_نے_دیا_خون_کا_نذرانہ_تصاویر
ایرانی فوج کے قومی دن کے موقع پر آرمی کے جوانوں نے اپنا خون ہدیے کے طور پر پیش کیا۔ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) نے ۱۷ اپریل کو ایرانی فوج کا قومی دن قرار دیا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱ Asia/Tehran
  • فوجی جوانوں نے دیا خون کا نذرانہ ۔ تصاویر