-
ایران : ولایت-95 بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی 'ولایت-95' نامی بحری جنگی مشقوں کا آغازآج اتوار کے روز ملک کے جنوبی علاقے آبنائے ہرمز میں ہوگیا ہے
-
تین فلسطینی شہید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔
-
ہندوستانی فوج کے سربراہ کا دورہ کشمیر
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲ہندوستانی فوج کے سربراہ نے اس ملک کےزیرانتظام کشمیر کا دورہ کیا۔
-
کشمیر: فوجی قافلے پر حملہ 3 فوجی ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ہندوستانی فوج کے قافلے پر حملہ کر کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔
-
شمالی وزیرستان میں بمباری متعدد دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور شدت پسندوں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔
-
ہندوستان: ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں رکاوٹ پہنچانے والے لوگوں کے خلاف بھی فوج اب سخت کارروائی کرے گی۔
-
سعودی عرب میں ایک ہزار پاکستانی فوجی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸پاکستان کےوزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے ایک ہزار حاضر سروس اہلکار اور آفیسرز سعودی عرب میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔
-
ہندوستان میں برفانی تودے گرنےسے15 فوجی ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چار لاپتہ فوجیوں کی لاشیں برف کے اندر سے برآمد ہونے کے بعد برفانی تودہ گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے۔