SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • کریم اہلبیت کی ولادت پر کریمۂ اہلبیت کے شہر میں ضیافتِ رضوی کا اہتمام

    کریم اہلبیت کی ولادت پر کریمۂ اہلبیت کے شہر میں ضیافتِ رضوی کا اہتمام

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳

    کریم اہلبیت، فرزند رسول امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت پر کریمۂ اہلبیت حضرت معصومۂ قم علیہا سلام کے جوار میں غذا کے چودہ ہزار پیک بنا کر چودہ محلوں میں تقسیم کئے گئے۔ اس کریمانہ ضیافت کا اہتمام آستان قدس رضوی کے خدمتگزاروں کی جانب سے کیا گیا تھا۔

  • منکسر مزاج پھول ۔ تصاویر

    منکسر مزاج پھول ۔ تصاویر

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶

    ایران کے صوبے اصفہان میں خوانسار شہر واقع ہے جہاں کے گلستان کوہ نامی پہاڑ کے دامن میں گلہائے لالہ (ٹیولپ) کا ایک خوبصورت گلستاں نظروں کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ یہ گلستان ہر سال موسم بہار میں سجتا ہے۔ اس گلستان کے پھولوں کی خاص بات یہ ہے کہ ان کا رخ آسمان کی طرف ہونے کے بجائے زمین کی جانب ہوتا ہے۔

  • سات پیداواری اداروں کے ساتھ رہبر انقلاب کی آن لائن گفتگو

    سات پیداواری اداروں کے ساتھ رہبر انقلاب کی آن لائن گفتگو

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲

    بدھ کے روز ہفتہ محنت کشاں کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے سات پیداواری اداروں کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے تمام محنت کشوں کو ہفتہ محنت کشاں کی مبارک باد پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پائیدار معیشت کے قیام میں معیاری پیداوار میں اضافے اور ویلتھ کری ایشن میں محنت کشوں کے کردار اور آجر و اجیر کے اپنے اپنے فرائض اور حقوق کی ادائیگی کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔

  • عراق کی رضاکار فورس پر داعش کا حملہ تصاویر کی زبانی

    عراق کی رضاکار فورس پر داعش کا حملہ تصاویر کی زبانی

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴

    چند روز قبل عراق کے شہر سامرا کے قریب رضاکار فورس پر تکفیری و دہشتگرد ٹولے داعش نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم دس جوان شہید ہو گئے۔

  • امریکی دہشتگرد، جنہیں ایرانی میزائل نے میڈل دلوایا ۔ تصاویر

    امریکی دہشتگرد، جنہیں ایرانی میزائل نے میڈل دلوایا ۔ تصاویر

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱

    ۸ جنوری کو عراق میں امریکیوں کے اہم فوجی اڈے عین الاسد پر ایران نے میزائلوں کی بارش کی تھی جس کے بعد امریکہ کئی دن تک پہلے تو جانی نقصان پر پردہ ڈالنے کی بھرپور کوشش کرتا رہا، مگر پھر بتدریج اس نے اپنے سو سے زائد دہشتگردوں کو دماغی چوٹ آنے کا اعتراف کیا۔ ایران کے اس تاریخی حملے کے چار ماہ گزر جانے کے بعد واقعے کے بعض چشم دید گواہ امریکی دہشتگردوں کو امریکہ نے پرپل ہرٹ نامی میڈل سے نوازا ہے۔ اس حملے کے بعد سپاہ پاسداران نے اعلان کیا تھا کہ کم از کم اسّی امریکی دہشتگرد ہلاک اور دوسو زخمی ہوئے ہیں۔

  • عجیب و غریب سواریاں ۔ تصاویر

    عجیب و غریب سواریاں ۔ تصاویر

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵

    دست بشر کی بنائی ہوئی انوکھی اور عجیب و غریب سواریاں۔

  • جاری ہے چشمۂ خدمت گزاری

    جاری ہے چشمۂ خدمت گزاری

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰

    ایک طرف کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی اقتصادی مشکلات تو دوسری طرف ماہ مبارک رمضان میں انفاق و اطعام کی فضیلت، یہ سبب بنے ہیں کہ بندگان خدا ایک دوسرے کا پہلے سے زیادہ خیال رکھیں۔ ان دنوں ایران میں مومنانہ خدمت سے موسوم ایک مبارک مہم کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت بے بضاعت اور مستحق افراد کے لئے انسان دوستانہ امداد کا بندوبست کیا جاتا ہے۔

  • ایران میں افطار کی روایتی اشیاء کے دلکش مناظر

    ایران میں افطار کی روایتی اشیاء کے دلکش مناظر

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵

    ایران میں ماہ مبارک رمضان میں عام طور پر بڑی سادگي سے افطار کیا جاتا ہے لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ لوگ افطار کے سلسلے میں اہتمام ہی نہیں کرتے۔ اس فوٹو گیلری میں ایران میں افطار کی روایتی اشیاء کی ایک جھلک دیکھیے۔

  • مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز

    مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸

    مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز

  • ٹیچرز وداؤٹ بارڈرز (فوٹو گيلری)

    ٹیچرز وداؤٹ بارڈرز (فوٹو گيلری)

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱

    پیار، ایثار اور مہربانی کی کوئي سرحد نہیں ہوتی، چاہے وہ کورونا کے حالات ہی کیوں نہ ہوں۔ ایران کے ٹیچرز بھی، ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کی طرح آن لائن کلاسیں لینے کے ساتھ ہی ساتھ دیہی علاقوں میں گھر گھر جا کر بچوں کو پڑھا رہے ہیں اور اس طرح انھیں عشق و ایثار کا درس دے رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک ٹیچر قاسم سہرابی ہیں جو مرند علاقے میں بچوں کو پڑھا رہے ہیں۔ ان کی ذمہ داری کے احساس کی ایک جھلک دیکھیے۔

Show More
خاص خبریں
  • الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    ۷ hours ago
  • امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • دشمن کے حملے سے پہلے ہی اسے نشانہ بنادیں گے: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا اعلان

  • یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

  • ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS