سات پیداواری اداروں کے ساتھ رہبر انقلاب کی آن لائن گفتگو
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i365664-سات_پیداواری_اداروں_کے_ساتھ_رہبر_انقلاب_کی_آن_لائن_گفتگو
بدھ کے روز ہفتہ محنت کشاں کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے سات پیداواری اداروں کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے تمام محنت کشوں کو ہفتہ محنت کشاں کی مبارک باد پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پائیدار معیشت کے قیام میں معیاری پیداوار میں اضافے اور ویلتھ کری ایشن میں محنت کشوں کے کردار اور آجر و اجیر کے اپنے اپنے فرائض اور حقوق کی ادائیگی کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲ Asia/Tehran
  • سات پیداواری اداروں کے ساتھ رہبر انقلاب کی آن لائن گفتگو