SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • ایران کے شہر سنندج میں مقامی لباسوں کی نمایش

    ایران کے شہر سنندج میں مقامی لباسوں کی نمایش

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱

    فوٹو گیلری

  • ایرانی چڑیا گھر

    ایرانی چڑیا گھر

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶

    فوٹو گیلری

  • یمن،ایک اور بازار پر سعودی صیہونیوں کا حملہ! ۔ ویڈیو+تصاویر

    یمن،ایک اور بازار پر سعودی صیہونیوں کا حملہ! ۔ ویڈیو+تصاویر

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲

    سعودی دہشتگرد اتحاد کے طیاروں نے پیر کی شب صوبۂ صعدہ میں قطابر کے بازار پر حملہ کر کے دو بچوں سمیت کم از کم ۱۴ عام شہریوں کو شہید جبکہ قریب ۲۵ افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں میں دس سے زائد بچے شامل ہیں۔

  • ماڈرنٹی و مساوات کے دعوے دار فرانس کا دوسرا رخ ۔ تصاویر

    ماڈرنٹی و مساوات کے دعوے دار فرانس کا دوسرا رخ ۔ تصاویر

    Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳

    فرانس سے حاصل ہونے والی رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ ۲۰۱۸ میں اس ملک میں ۵۶۶ بے گھر افراد کو سردی یا گرمی کی شدت سے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔فرانس میں ایک قانون یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ۶ ماہ تک اپنے رہنے سہنے کا بند و بست نہ کر پائے تو حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس کی مدد کرے۔مگر یہ قانون اب تک نافذ نہیں ہو سکا ہے اور حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فرانس میں موجود تمام بےگھر افراد تک رسائی اور ان کی سرپرستی ایک مشکل امر ہے۔

  • آیت‌الله سیدیحیی جعفری کی قدردانی ہوئی

    آیت‌الله سیدیحیی جعفری کی قدردانی ہوئی

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۶

    ایران کے شہر کرمان کے سابق امام جمعہ آیت‌ الله سید یحیی جعفری کی نصف صدی پر مشتمل گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج آیت‌ الله محمدی‌ گلپایگانی اور قدس بریگیڈ کے کمانڈر مرد میدان جنرل قاسم سلیمانی مہمان خصوصی کے طور پر شریک تھے۔

  • تہران میں ٹاون کونسل کے انتخابات

    تہران میں ٹاون کونسل کے انتخابات

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵

    فوٹو گیلری

  •  کرمانشاہ میں مرصاد کارروائی کی یاد میں ایک تقریب

    کرمانشاہ میں مرصاد کارروائی کی یاد میں ایک تقریب

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱

    فوٹو گیلری

  • کانگو میں ایبولا کا قہر ۔ تصاویر

    کانگو میں ایبولا کا قہر ۔ تصاویر

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷

    کانگو کے مشرقی علاقے میں ایک بار پھر ایبولا نے سر اٹھایا ہے۔دیہی علاقوں میں اس مہلک بیماری کے سبب اب تک دسیوں اراد لقمۂ اجل بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ ایبولا ایک خطرناک وائرس ہے جو کچھ افریقی ممالک میں انسان اور بعض حیوانات کے درمیان عام ہے۔یہ وائرس پہلی بار ۱۹۷۷ میں ملک کانگو میں دیکھا گیا۔اُس وقت اس بیماری میں ۳۰۰ افراد مبتلا ہوئے اور ہر دس بیماروں میں سے نو افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔

  •  حماس کے نائب سربراہ کی عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ  سے

    حماس کے نائب سربراہ کی عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ سے

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷

    فوٹو گیلری

  • فلسطینی مکانات پر صیہونی آفت ۔ تصاویر

    فلسطینی مکانات پر صیہونی آفت ۔ تصاویر

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵

    نسل پرست صیہونی دہشتگردوں کی ایک نام نہاد عدالت نے بیت المقدس کے جنوب میں واقع وادی الحمص میں فلسطینیوں کے ۱۰۰ مکانات مسمار کرنے کا حکم دیا ہے جس کے بعد انکی مسماری کا کام بڑے پیمانے پر شروع کر دیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۱۳ hours ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS