SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • سعودی عرب اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کے تماشائی

    سعودی عرب اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کے تماشائی

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶

    قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا جہاں سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دے دی

  • شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات

    شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷

    شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد نے حضار کو خطاب بھی کیا۔

  • کشمیر؛ افسانوی موسم خزاں کے دلنواز مناظر

    کشمیر؛ افسانوی موسم خزاں کے دلنواز مناظر

    Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸

    کشمیر کو ’’بہشتِ روئے زمین‘‘ کہا جاتا ہے۔ شاید اسی کے پیش نظر قدرتی رعنائیوں سے لبریز یہ خطہ گاہے بگاہے اپنی مذکورہ حقیقت کے اثبات میں ثبوت پیش کرتا رہتا ہے۔ کشمیر کے موسم خزاں کی تصاویر ملاحظہ ہوں جو ابتدائی نظر میں افسانوی معلوم ہوتی ہیں۔ (تصاویر از: YJC)

  • بناب میں زعفران کی پیداوار

    بناب میں زعفران کی پیداوار

    Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴

    ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے بوناب شہر میں واقع کھیتوں سے زعفران کی کٹائی

  • سحر عالمی نیٹ ورک کی چھبیسویں سالگرہ

    سحر عالمی نیٹ ورک کی چھبیسویں سالگرہ

    Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰

    سحر عالمی نیٹ ورک کا چھبیسواں یوم تاسیس بدھ 16 نومبر 2022 کو منایا گیا۔

  • متحدہ عرب امارات میں امریکی ایربیس پر یمن کا حملہ

    متحدہ عرب امارات میں امریکی ایربیس پر یمن کا حملہ

    Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳

    امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ جنوری دو ہزار بائیس میں متحدہ عرب امارات میں الظفرہ امریکی ایربیس پر میزائل حملہ ہوا تھا۔

  • مرند شہر میں مرغیوں کا ذبیحہ خانہ

    مرند شہر میں مرغیوں کا ذبیحہ خانہ

    Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵

    مرند شہر میں پولٹری کا صنعتی ذبح خانہ ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں سینیٹری کی پیداوار اور پیکیجنگ کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔

  • فٹبال ورلڈ کپ سے قبل قطر کا ماحول۔ تصاویر

    فٹبال ورلڈ کپ سے قبل قطر کا ماحول۔ تصاویر

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴

    قطر میں ۲۰ نومبر سے فٹبال کا عالمی کپ شروع ہوا چاہتا ہے۔ اسی کے پیش نظر ان دنوں اس ملک میں خاص جوش و ولولہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور جابجا فیفا ورلڈ کپ کی حکایت کرنے والے مناظر نگاہوں کی میزبانی کر رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق تقریبا ۱۲ لاکھ غیر ملکی شائقین فوٹبال ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے قطر پہنچ رہے ہیں جنکی میزبانی کے لئے قطری حکومت نے شائستگی کے ساتھ خاص انتظامات کئے ہیں۔

  • جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی

    جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی

    Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵

    ایران میں میزائل پروگرام کے بانی جنرل شہید حسن طہرانی مقدم کی شہادت کی گیارہویں برسی کی مناسبت پر ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کی اعلی سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی

  • ایرانی اقوام کی قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول

    ایرانی اقوام کی قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵

    صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں ایرانی اقوام کی پندرہویں قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول کا انعقاد کیاگیا

Show More
خاص خبریں
  • مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    ۳ minutes ago
  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

  • طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS