SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • رہبرانقلاب اسلامی کا صوبہ یزد کے شہدا کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب (تصاویر)

    رہبرانقلاب اسلامی کا صوبہ یزد کے شہدا کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب (تصاویر)

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵

    صوبہ یزد کے چار ہزار شہدا کی یاد میں منعقدہ سالانہ کانفرنس کے منتظمین کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظ اللہ کی ملاقات

  • تبریز میں نو روز کا جشن

    تبریز میں نو روز کا جشن

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴

    ایرانی عوام ہمیشہ نو روز کے ایام میں اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں سے ملاقات اور سیر و تفریح کے لئے مختلف شہروں کا سفر کرتے ہیں اس سال بھی کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عوام نے اپنی اس روایت کو محدود پیمانے پر جاری رکھا ہے۔

  • ایران اورچین کے وزرائے خآرجہ کی ملاقات

    ایران اورچین کے وزرائے خآرجہ کی ملاقات

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی اہم موضوعات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ۔

  • گزرے ہجری شمسی سال 1399 کی منتخب تصاویر(تیسراحصہ)

    گزرے ہجری شمسی سال 1399 کی منتخب تصاویر(تیسراحصہ)

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲

    گزرے ہجری شمسی سال 1399 مطابق 21 مارچ 2020 سے 21 مارچ 2021 کے درمیان ایرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خاص ، منتخب ، ہنری شاہکار پر مبنی تصاویر۔ ہر تصویر خاص مفہوم کی حامل ہے۔

  • گزرے ہجری شمسی سال 1399 کی منتخب تصاویر(دوسراحصہ)

    گزرے ہجری شمسی سال 1399 کی منتخب تصاویر(دوسراحصہ)

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    گزرے ہجری شمسی سال 1399 مطابق 21 مارچ 2020 سے 21 مارچ 2021 کے درمیان ایرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خاص ، منتخب ، ہنری شاہکار پر مبنی تصاویر۔ ہر تصویر خاص مفہوم کی حامل ہے۔

  • گزرے ہجری شمسی سال 1399 کی منتخب تصاویر(پہلاحصہ)

    گزرے ہجری شمسی سال 1399 کی منتخب تصاویر(پہلاحصہ)

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰

    گزرے ہجری شمسی سال 1399 مطابق 21 مارچ 2020 سے 21 مارچ 2021 کے درمیان ایرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خاص ، منتخب ، ہنری شاہکار پر مبنی تصاویر۔ ہر تصویر خاص مفہوم کی حامل ہے۔

  • نئے ہجری شمسی سال 1400 میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز

    نئے ہجری شمسی سال 1400 میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز

    Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹

    کورونا وائرس مارچ دوہزار بیس مطابق اسفند 1399 ہجری شمسی میں ایران میں پھیلنا شروع ہوا اور گذشتہ ایک سال میں ہزاروں عوام اس وائرس میں مبتلا ہوئے اور ایک بڑی تعداد اللہ کو پیاری ہوئی، اس دوران میڈیکل کے شعبے سے تعلق رکھنے اسٹاف نے دن رات محنت کرکے اس وائرس کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور اپنی جان ہتھیلی پر رکھ اپنی عزیز ہموطنوں کی جان بچانے کے لئے میدان عمل میں رہے اور آج بھی پوری ہمدلی کے ساتھ کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہیں۔

  • تہران کے آزادی اسکوائر پر نئے سال 1400 کے آغاز کی تقریب

    تہران کے آزادی اسکوائر پر نئے سال 1400 کے آغاز کی تقریب

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴

    ایران کے دارالحکومت تہران کے تاریخی آزادی اسکوائر میں نئے شمسی سال 1400 کے آغاز کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے اپنے مخصوص پروٹول کے ساتھ شرکت ، تقریب میں موجود عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھر پور شرکت کی۔

  • امام رضا(ع) کے روضۂ میں سال 1400 کے آغاز کے مناظر

    امام رضا(ع) کے روضۂ میں سال 1400 کے آغاز کے مناظر

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱

    مشہد مقدس میں حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں 20 مارچ 2021 عیسویں مطابق 30 اسفند 1399 ہجری قمری کو نئے ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز کے موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعفاد ہوا جس میں عاشقان اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے شرکت کی اور نئے سال کے موقع پر خداوند متعال کی بارگاہ میں راز و نیار و دعائیں کیں۔

  • ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام (تصاویر)

    ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام (تصاویر)

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸

    حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہجری شمسی سال 1400 کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کا سلوگن "پیداوار، حمایت اور رکاوٹوں کا ازالہ" قرار دیا ہے۔ 

Show More
خاص خبریں
  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    ۳۶ minutes ago
  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS