-
ورلڈ کپ 2022
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱2022/11/21
-
قطرورلڈ کپ 2022، افتتاحی میچ میں کئی ریکارڈ ٹوٹے
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹قطر ورلڈ کپ دوہزار بائیس کے افتتاحی میچ میں کئی ریکارڈ ٹوٹے۔
-
فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲؛ کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کا میچ
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا دوسرا میچ اب سے کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب+ ویڈیوز
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲فٹبال کے سب سے بڑے عالمی میلے ”فیفا ورلڈ کپ 2022” کا آغاز آج قطر میں رنگا رنگ تقریب سے ہو گیا۔
-
دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲قطر میں فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس شروع ہونے سے ایک دن قبل دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
-
قطر، فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا افتتاحی پروگرام مقامی وقت کے مطابق، شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔
-
فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی افتتاحی تقریب آج
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کی افتتاحی تقریب آج قطر کے الخور شہر میں واقع البیت اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ورلڈ کپ کے افتتاحیہ کے ساتھ ساتھ اس اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کریں گے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کے سلسلے میں تہران میں خاکوں کی بین الاقوامی نمائش
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳قطر میں ہو رہے فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر اِسی سے متعلق خاکوں اور کارٹونوں کی بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو رہی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ سے قبل قطر کا ماحول۔ تصاویر
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴قطر میں ۲۰ نومبر سے فٹبال کا عالمی کپ شروع ہوا چاہتا ہے۔ اسی کے پیش نظر ان دنوں اس ملک میں خاص جوش و ولولہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور جابجا فیفا ورلڈ کپ کی حکایت کرنے والے مناظر نگاہوں کی میزبانی کر رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق تقریبا ۱۲ لاکھ غیر ملکی شائقین فوٹبال ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے قطر پہنچ رہے ہیں جنکی میزبانی کے لئے قطری حکومت نے شائستگی کے ساتھ خاص انتظامات کئے ہیں۔
-
ایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قطر روانہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲فٹبال کے عالمی کپ میں شرکت کے لئے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کو ایک پروقار تقریب کے بعد رخصت کیا گیا