-
صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا " طاق بستان" تاریخي کمپلکس کا دورہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۷صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کرمانشاہ میں اپنے قیام کے دوران " طاق بستان" تاریخی کمپلکس کا دورہ کیا۔
-
ایرانی بحریہ کے اکتالیسویں نیول یونٹ کا استقبال، بندر عباس
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرانی بحریہ کے اکتالیسویں نیول یونٹ کی بندرعباس واپسی
-
ایران کی لوک موسیقی سے متعلق فیسٹول کی دھوم
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵ایران کی لوک موسیقی سے متعلق تیسرے فیسٹول نے ہفتے کی رات شائیقین کو داد تحسین دینے پر مجبور کردیا، رودکی آڈیٹوریم ہال میں منعقدہ اس فیسٹول میں، لر،لک اور ایلام سے تعلق رکھنے والے لوک فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
-
" پارس جنوبی" 19/A جیٹی کی تنصیب کا کام مکمل
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳فیز 19 کی جیٹیوں کے سے مربوط "پارس جنوبی" A/19 جیٹی کی تنصیب کا کام جو وزارت پیٹرول کے ترجیح منصوبوں میں شامل ہے، کل رات گئے ایرانی ماہرین کے ہاتھوں اپنے اختتام کو پہنچا.
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰فوٹو گیلری
-
ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ، کم سے کم ساٹھ افراد ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰ترکی کی فوج اور حکومت کے درمیان کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپوں کے بعد انقرہ میں حکام نے فوجی بغاوت ناکام بنا دیئے جانے کی خبر دی ہے -
-
تہران میں کاشان کے دستی قالینوں کی نمائش
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸فوٹو گیلری
-
فرانس کے شہر نیس میں وحشتناک دہشت گردانہ حملہ
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۳فرانس کے شہر نیس میں دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم اسی افراد ہلاک اور سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں-
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۹نیوز فوٹو گیلری
-
" آسمانی چادریں" پہلا فیسٹول اختتام پزیر
Jul ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶فوٹو گیلری