ایران کی لوک موسیقی سے متعلق فیسٹول کی دھوم
https://urdu.sahartv.ir/tv/photo_gallery-i237259-ایران_کی_لوک_موسیقی_سے_متعلق_فیسٹول_کی_دھوم
ایران کی لوک موسیقی سے متعلق تیسرے فیسٹول نے ہفتے کی رات شائیقین کو داد تحسین دینے پر مجبور کردیا، رودکی آڈیٹوریم ہال میں منعقدہ اس فیسٹول میں، لر،لک اور ایلام سے تعلق رکھنے والے لوک فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵ Asia/Tehran
  • ایران کی لوک موسیقی سے متعلق فیسٹول کی دھوم