-
ترکمنستان کے صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲ایران کے دورے پر آئے ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف نے آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
فلسطینی عوام کے حقوق اور استقامتی تحریک کی حمایت جاری رہے گی: ایران
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایرانی عوام کے حقوق سے پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال ہونے کی اجازت دیں گے اور ہم فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
قائد انقلاب کے حالیہ خطاب پر عالمی ذرائع ابلاغ کا ردعمل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰بانی انقلاب اسلامی کی برسی پر انجام پانے والا قائد انقلاب کا رہنما خطاب عالمی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بنا ہے اور وسیع پیمانے پر اس پر عالمی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب+ مکمل ویڈیو (اردو ترجمہ)
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تینتیسویں برسی پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انکے مزار پر عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ اردو ترجمے کے ساتھ مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
امام خمینی (رہ) کی برسی پر آج رہبر انقلاب کا براہ راست خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
-
قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵ایران کا مقدس شہر قم قدیم زمانے سے ملکی اور عالمی سطح پر خاص شہرت کا حامل رہا ہے اور اسکی وجہ اس شہر میں ہونے والی علمی سرگرمیاں اور وہاں پر عظیم المرتبت اور جید علماء کا وجود ہے جنہیں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے مقناطیسی وجود مبارک نے اپنی جانب کھینچا ہے۔ آپؑ کی عظمت و اہمیت اور قم کے قم ہونے میں آپ کے کردار کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا بیان ملاحظہ کیجیئے!
-
نہ مشرق اور نہ مغرب کے نعرے کا مطلب مشرق و مغرب پر عدم انحصار ہے: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نہ مشرق اور نہ مغرب کے نعرے کا مطلب مشرق اور مغرب سے الگ تھلگ اور دوری نہیں بلکہ اس کا اصل مقصد مشرق اور مغرب پر عدم انحصار ہے۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی پر قائد انقلاب کا عوام سے براہ راست خطاب
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
-
ایران مخاصمانہ سازشوں کے باوجود ترقی کر رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ تمام تر مخاصمت اور دشمنی کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی منزلیں طے کر رہا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴آج امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کے علاوہ بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔