SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قاسم سلیمانی

  •  شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے راستے میں  زوردار دھماکے، 103 افراد شہید، 171 زخمی

    شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے راستے میں زوردار دھماکے، 103 افراد شہید، 171 زخمی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸

    کرمان کے گلزار شہدا قبرستان کے راستے میں، جہاں قاسم سلیمانی کی قبر ہے، دو زور دار دھماکوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کی مناسبت سے خصوصی پروگرام(2)

    شہید قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کی مناسبت سے خصوصی پروگرام(2)

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/02

  • عراقی کردستان کو کس طرح بچایا جنرل قاسم سلیمانی نے!

    عراقی کردستان کو کس طرح بچایا جنرل قاسم سلیمانی نے!

    Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵

    عراقی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نے عراقی کردستان علاقے کی حکومت کو ایران کی مدد اور داعش کے خلاف کردوں کی حمایت میں جنرل قاسم سلیمانی کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔

  • نیکارا گوا کے صدر نے ایران زندہ باد اور جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد کا نعرہ لگایا (ویڈیو)

    نیکارا گوا کے صدر نے ایران زندہ باد اور جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد کا نعرہ لگایا (ویڈیو)

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰

    وینیزوئیلا کا دورہ ختم کرنے کے بعد صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنی دوسری منزل نکارا گوا پہنچ گئے جہاں ان کے نکارا گوئی ہم منصب ڈینیئل اورٹیگا نے اُن کا شاندار اور پر تپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں نکارا گوا کے صدر نے ’’جنرل قاسم سلیمانی زندہ باد، ایران زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگایا۔ اس سے قبل انہوں نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے احترام اور یاد میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔

  • امریکہ، جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ایران کو مطلوب اپنے عہدے دار کو لازمی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام

    امریکہ، جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ایران کو مطلوب اپنے عہدے دار کو لازمی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام

    May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳

    ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی حکومت کے ایک عہدے دار برایان ہوک کو امریکہ کی سکیورٹی ایجنسیز لازمی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔

  • اطالوی میڈیا کا اعتراف، مغرب کبھی بھی ذہنوں سے جنرل سلیمانی کو فراموش نہيں کر سکتا

    اطالوی میڈیا کا اعتراف، مغرب کبھی بھی ذہنوں سے جنرل سلیمانی کو فراموش نہيں کر سکتا

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱

     اطالوی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کبھی بھی ذہنوں سے جنرل سلیمانی کو فراموش نہیں سکے گا۔

  • امریکہ کے دو سابق فوجیوں نے جنرل سلیمانی کی قبر پر حاضری دینے کے بعد کیا کہا؟

    امریکہ کے دو سابق فوجیوں نے جنرل سلیمانی کی قبر پر حاضری دینے کے بعد کیا کہا؟

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰

    امریکہ کے سابق فوجیوں نے کرمان میں شہداء کے مزار پر حاضری دی اور شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی سیکورٹی، امریکی حکام دست و گریباں ہوگئے

    جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی سیکورٹی، امریکی حکام دست و گریباں ہوگئے

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰

    میڈیا کو حاصل ہونے والے ایک دستاویز کے مطابق، متعدد امریکی اہلکاروں نے امریکی پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو احتجاجی خط لکھا ہے جس میں "ڈونلڈ ٹرمپ" انتظامیہ کے بعض اہلکاروں کی سیکورٹی کے مقابلے میں اپنے ذاتی سیکورٹی پر ہونے والے کم اخراجات پر تنقید کی گئی ہے۔

  • کیوں جنرل قاسم سلیمانی، فلسطینیوں میں محبوب ہیں؟

    کیوں جنرل قاسم سلیمانی، فلسطینیوں میں محبوب ہیں؟

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے شہید اسلام جنرل قاسم سلیمانی کے بلند و بالا مقام اور فلسطینی کاز اور مسجد اقصیٰ کے دفاع میں ان کی غیر متزلزل حمایت کو خراج تحسین پیش کیا اور فلسطین کی آزادی تک اس راہ کو جاری رکھنے کے عزم پر زور دیا۔

  • سامرا کے روضے پر جنرل سلیمانی کی حاضری

    سامرا کے روضے پر جنرل سلیمانی کی حاضری

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    سوشل میڈیا پر جنرل قاسم سلیمانی کا وہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں سامراء میں امام محمد علی نقی علیہ السلام کے روضے کی غبار روبی کر رہے ہیں۔ 

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    ۲۱ minutes ago
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS