-
غزہ کے ساحل پر نظر آئی شہید قاسم کی تصویر (ویڈیو)
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱ان دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں غزہ کے ساحل پر ایران و فلسطین کے لہراتے پرچموں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے جسے فلسطینی فنکاروں نے ریت کے ذروں سے ساحل پر ابھارا ہے۔۔
-
شہید سلیمانی کی تیسری برسی کا نعرہ ’’جان فدا‘‘
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲اس بار ایران کی سپاہ قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی "جان فدا" نعرے کے ساتھ منائی جائے گی۔
-
ہم سب قاسم سلیمانی ہیں: عراقی رضاکار فورس
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ ہم سب قاسم سلیمانی ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستہترویں اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ بعض ممالک کے دوہرے معیارات کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی سب سے بڑی وجہ تصور کرتا ہے۔
-
شہید سلیمانی جنگی بیڑے کی کیا ہے خصوصیات؟
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سینئر کمانڈر نے شہید سلیمانی فلوٹ کی امتیازی خصوصیات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس فلوٹ کی ناقابل شناخت باڈی ہے جس کو ریڈار بہت ہی پکڑ سکتا ہے جسے ملک کے لیے ایک قومی کامیابی قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
صدر رئیسی کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری۔ تصاویر
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے پہلے مرحلے کے آخری صوبائی سفر پر جمعے کے روز کرمان پہنچے جہاں اُنہوں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر بھی حاضری دی اور انکی قبر پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔
-
حزب اللہ کے خوابوں کو شہید قاسم سلیمانی نے پورا کیا: نصر اللہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵حزب الله لبنان کے سیکریٹری جنرل نے گزشتہ شب اپنے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کچھ نئے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
جنرل سلیمانی اور ابو مہدی کے قتل میں ملوث 4 افراد کو عمر قید
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱عراق کی ایک عدالت نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کے ذمہ دار چار افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
اسرائیلی ویب سائٹ پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲ہیکرز نے اسرائیلی ویب سائٹ کو ہیک کر کے اُس پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر نشر کر دیں۔
-
کولمبیا کے صدر نے جنرل سلیمانی کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ مچ گیا ہنگامہ؟
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱کولمبیا کے نئے صدر گوسٹاوو پیٹرو نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تعریف میں ٹوئٹ کر دنیا میں ہنگامہ مچا دیا۔