SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قتل

  •  شہادت پسندانہ کارروائی میں اسرائیلی افسر کی ہلاکت پر صیہونیوں میں بے چینی

    شہادت پسندانہ کارروائی میں اسرائیلی افسر کی ہلاکت پر صیہونیوں میں بے چینی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴

    تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی میں ایک صیہونی پولیس افسر کی ہلاکت، بہت بڑی سیکورٹی لیپس ہے۔

  • روسی صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: روسی وزارت خارجہ

    روسی صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: روسی وزارت خارجہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کا کہنا تھا کہ حالیہ واقعات ایک بار پھر یوکرین کے صدر کی حکومت کی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہرکرتے ہیں۔

  • سربرنیتسا میں مسلمانوں کے قتل عام کی برسی (ویڈیو)

    سربرنیتسا میں مسلمانوں کے قتل عام کی برسی (ویڈیو)

    Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷

    منگل کو بوسنیا ہرزگوینا میں سربرنیتسا میں مسلمانوں کے قتل عام کی 28 ویں برسی منائی گئی۔

  • لاہور میں ڈالفن پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا آنلائین گیم پبجی کا عادی نکلا

    لاہور میں ڈالفن پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا آنلائین گیم پبجی کا عادی نکلا

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳

    آصف الیاس آسو نامی شخص آنلائن گیم پبجی کا عادی تھا اور گیم کے اثر سے گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتا تھا۔ مذکورہ ملزم نے ڈالفن پولیس کے اہلکاروں کے روکنے پر فائرنگ کرکے ایک کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔

  • امریکی فوجیوں کے ہاتھوں ایک عام شامی شہری قتل

    امریکی فوجیوں کے ہاتھوں ایک عام شامی شہری قتل

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵

    امریکی فوج نے ایک عام شامی شہری کو القاعدہ کے ایک سرغنہ کے بجائے قتل کر دیا۔

  • ایرانی سفارت خانے نے کی ہنگو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    ایرانی سفارت خانے نے کی ہنگو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ہنگو میں گیس کمپنی کے کنوئیں کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے جس میں چھے سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے تھے۔

  • برطانیہ میں نئے بادشاہ کی تاج پوشی کے موقع پر قتل کی وارداتیں

    برطانیہ میں نئے بادشاہ کی تاج پوشی کے موقع پر قتل کی وارداتیں

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴

    برطانیہ میں شاہ چارلز کی تاجپوشی کے موقع پر علیحدہ علیحدہ جھڑپوں کے واقعات میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔

  • سانحۂ پاراچنار کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے

    سانحۂ پاراچنار کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲

    سانحہ پاراچنار میں 8 افراد کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔

  • میں بھوکااور پیاسا ہوں اور تھک چکا ہوں، مجھے موت چاہئے!، امریکی سیاہ فام شہری کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاج

    میں بھوکااور پیاسا ہوں اور تھک چکا ہوں، مجھے موت چاہئے!، امریکی سیاہ فام شہری کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاج

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲

    نیویارک شہر کی میٹرو میں ایک اور سیاہ فام امریکی شہری کے قتل پر امریکہ بھر میں مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں۔

  • امریکہ، مزید دو لوگ گن کلچر کے بھینٹ چڑھ گئے

    امریکہ، مزید دو لوگ گن کلچر کے بھینٹ چڑھ گئے

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰

    امریکہ کے شہر سیاٹل میں ہونے والی فائرنگ میں دو لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۵ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS