SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قتل

  • یمنی انٹیلی جنس کے سامنے سعودی انٹیلی جنس کو شکست

    یمنی انٹیلی جنس کے سامنے سعودی انٹیلی جنس کو شکست

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵

    یمنی حکومت نے سعودی انٹیلی جنس کی جانب سے ملک میں سیاسی شخصیات کے قتل اور دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے والے عناصر کو گرفتار کر لیا ہے.

  • قاتلانہ حملہ منصوبہ بند سازش تھی، عمران خان

    قاتلانہ حملہ منصوبہ بند سازش تھی، عمران خان

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳

    تحریک انصاف کے رہنما اور پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کو منصوبہ بند سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔

  • برطانیہ؛ خواتین کی جان خطرے میں

    برطانیہ؛ خواتین کی جان خطرے میں

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    لندن میں ایک لڑکی کی لاش اس کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اس لڑکی کو نئے سال کی چھٹیوں کے موقع پر قتل کیا گیا ہے۔

  • صدر پوتین کو قتل کرنے کی امریکی دھمکی پر روس کا ردعمل

    صدر پوتین کو قتل کرنے کی امریکی دھمکی پر روس کا ردعمل

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷

    روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر صدر ولادیمیر پوتین کے قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • کراچی میں نیڈ یونیورسٹی طالب علم کے قتل میں مبینہ غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    کراچی میں نیڈ یونیورسٹی طالب علم کے قتل میں مبینہ غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸

    نیڈ یونیورسٹی کراچی کے پٹرولیم انجینرنگ کے ایک طالب علم کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والا غیرقانونی افغان شہری پولیس مقابلے کے بعد سپر ہائی وے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • نائیجیریا؛ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی برسی؛ فوج کی دہشتگردی کی ہولناک داستان

    نائیجیریا؛ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی برسی؛ فوج کی دہشتگردی کی ہولناک داستان

    Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰

    نائیجریا کے عوام نے جمعہ کے روز ابوجا اور ملک کے دوسرے شہروں میں 2015ء میں نائیجریا فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں مظاہرے کئے جس میں سینکڑوں افراد شہید ہوگئے تھے۔

  • پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج، 3 ملزمان نامزد

    پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج، 3 ملزمان نامزد

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳

    پاکستان کے معروف سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔

  •  بی جے پی پر کیجریوال کے قتل کی سازش کا الزام

    بی جے پی پر کیجریوال کے قتل کی سازش کا الزام

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸

    ہندوستان کی عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کے قتل کی سازش کا الزام لگایا ہے۔

  • قاتلانہ حملہ پھر سے ہو سکتا ہے: عمران خان

    قاتلانہ حملہ پھر سے ہو سکتا ہے: عمران خان

    Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں دوبارہ قتل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔

  • سینئر صحافی ارشد شریف کی لاش پاکستان پہنچ گئی، تدفین جمعرات کو ہو گی

    سینئر صحافی ارشد شریف کی لاش پاکستان پہنچ گئی، تدفین جمعرات کو ہو گی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹

    کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۸ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS