SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قتل

  • غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ، کئی کمسن شہید

    غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ، کئی کمسن شہید

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲

    گزشتہ شب صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ۲۴ فلسطین شہید اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں ۹ کمسن بچے بھی شامل ہیں۔

  • بیلا روس کے صدر کا پیشگی اقدام

    بیلا روس کے صدر کا پیشگی اقدام

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵

    بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوف نے قتل کے خدشے کے پیش نظرصدارتی آرڈینس پر دستخط کردیئے۔

  • فرانس کے صدر کی اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی

    فرانس کے صدر کی اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی

    Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶

    فرانس کے صدر نے خاتون پولیس اہلکار پر چاقو سے حملے کو بہانہ بنا کر ایک مرتبہ پھر اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے مسلمانوں کے احساسات و جذبات کو مجروح کیا ہے۔

  • جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام پولیس آفیسر مجرم قرار + ویڈیو

    جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام پولیس آفیسر مجرم قرار + ویڈیو

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸

    امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس آفیسر کو مجرم قرار دے دیا گیا۔

  • سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کا جارحانہ رویہ

    سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کا جارحانہ رویہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹

    امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے قتل کے المناک واقعات اور پلیس گردی کے خلاف کیلفورنیا میں فسادات پھوٹ پڑے۔

  • سعودی ولیعہد بن سلمان  کے خلاف امریکی عدالت سے سمن جاری

    سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف امریکی عدالت سے سمن جاری

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸

    سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کیلئے امریکی عدالت نے سمن جاری کردیا۔

  •  سفید فام سفاک امریکی پولیس افسر کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ کے قتل کا مقدمہ

    سفید فام سفاک امریکی پولیس افسر کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ کے قتل کا مقدمہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹

    امریکہ میں منیاپولس کی سٹی کونسل کی جانب سے مقتول جارج فلویڈ کے ورثا کے لئے 2 کروڑ سے زيادہ ہرجانہ دینے کا اعلان ہوا ہے۔

  • گوئثے مالا کے تارکین وطن کی لاشیں لواحقین کے حوالے

    گوئثے مالا کے تارکین وطن کی لاشیں لواحقین کے حوالے

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱

    رواں برس جنوری کے ہلاکت خيز واقعے کے مقتولین کے جنازے باضابطہ طور پر ان کے لواحقین کے سپرد کرديئے گئے۔

  • برطانیہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں اغوا اور قتل کے واقعے پر خواتین میں سراسیمگی

    برطانیہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں اغوا اور قتل کے واقعے پر خواتین میں سراسیمگی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹

    سارہ ایورراڈ  کے اغوا اور قتل کے الزام میں پولیس اہل کار کی عدالت میں پیشی ہوئی ہے۔

  •  ترکی میں روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو سزا

    ترکی میں روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو سزا

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷

    ترکی میں چار سال قبل روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۵۱ minutes ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS