-
صدر ہاؤس کے ایک ترجمان کے قتل پر اشرف غنی کا ردعمل
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وطن کے ہمدرد انسانوں کو نشانہ بنائے جانے کو اسلامی اقدار کے منافی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
کابل میں حکومت افغانستان کے ایک ترجمان کا قتل
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت کابل کے جنوبی علاقے کارتہ نو میں ایک مقناطیسی بم کے دھماکے میں ترجمان ادارۂ سکیورٹی امور کی گاڑی تباہ اور ترجمان ضیا ودان اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
ٹرمپ نہیں تو جنگ ہوگی، امریکی صدر کے حامیوں کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹امریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملک میں بدامنی پھیلانے اور آشوب بپا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲گزشتہ روز سے اب تک امریکہ سے جو تصاویر موصول ہوئی ہیں شاید انکی ںظیر امریکی تاریخ میں اس سے قبل نظر نہ آئی ہو۔ ایک شکست خورہ صدر کے کہنے پر اس کے حامیوں نے میدان میں آکر امریکی جمہوریت کی قلئی کھول کر رکھ دی۔ تمام تر تشدد، انتہا پسندی اور جارحانہ اقدامات کا سہارا لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی امریکی کانگریس کا گھیراؤ کرنے کے بعد اس میں داخل ہو گئے جس کو دیکھتے ہوئے اراکین کانگریس کو سخت سکیورٹی حصار میں باہر نکلنا پڑا۔ نومنتخب صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز کو امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔
-
نسل پرست پولیس کے خلاف عدم کاروائی پر امریکیوں کا غم و غصہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷امریکہ میں ایک سیاہ فام شہری کو اس ملک کے سفید فام نسل پرست پولیس اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے کیس میں عدالت کی جانب سے سنائے جانے والے فیصلے پر اس ملک کے عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر کی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی آج بروز ہفتہ پانچویں برسی ہے ۔
-
غیر ملکی رہنماؤں کا بزدلانہ قتل، امریکی و اسرائیلی کارستانی: ایران
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر ملکی رہنماؤں کا بزدلانہ قتل ، امریکی اسرائیلی ٹریڈ مارک کی علامت ہے ۔
-
دو ہزار بیس میں پچاس صحافی قتل کئے گئے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶ودھاؤٹ بارڈر رپورٹرس نے اعلان کیا ہے کہ دوہزار بیس میں پچاس صحافیوں کو اپنے پیشے کی بنا پر جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے جبکہ یہ رپورٹرس ایسے ممالک میں تھے جہاں جنگ نہیں تھی۔
-
ڈینیل پرل کیس کے ملزمان کی رہائی کے احکامات
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰ڈینیل پرل کیس کے ملزمان کو 18 سال کے بعد نئے عدالتی احکامات کے ذریعے جیل سے رہائی مل گئی ہے۔
-
عراقیوں کے قاتلوں کو ٹرمپ نے معاف کر دیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بلیک واٹر کمپنی کے جنگی مجرموں کو معاف کئے جانے پر عراق نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔