-
سعودی ولیعہد نے ٹرمپ سے عدالتی تحفظ کی بھیک مانگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴سعودی عرب نے امریکہ سے ولیعہد بن سلمان کے لئے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
نیویارک میں چرچ پر فائرنگ، حملہ آور مارا گيا
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵نیویارک میں ایک چرچ پر حملہ کرنے والا مسلح شخص پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔
-
امریکہ, سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد پولیس کے خلاف مظاہرے
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷امریکی ریاست اوہایو میں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد نسل پرستی کے خلاف مظاہرے پھر سے شروع ہو گئے۔
-
بے گھر غریب بھی امریکی پولیس کی دہشتگردی سے محفوظ نہیں
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک غریب و بے گھر غیر مسلح شخص پر امریکی پولیس کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کی نسل پرستی اور تشدد کے خلاف امریکہ میں جاری تحریک کے باوجود تاحال امریکی پولیس کی دہشتگردی اور من مانیوں کو لگام نہیں لگ پائی ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ امریکہ میں سالانہ دسیوں افراد پولیس کے ہاتھوں قتل کر دئے جاتے ہیں۔
-
افغانستان، مقامی ٹی وی چينل کی خاتون اینکر کا قتل
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران میڈیا سے وابستہ افراد کے قتل کا تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
ٹرمپ دور حکومت افغان عوام کے لئے خونریز ثابت ہوا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸ٹرمپ کے دور میں امریکی فضائی حملوں میں مارے جانے والے عام افغان شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو کا مخالف مارا گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۴نتن یاہو کی پالیسوں کے خلاف ہفتے وار مظاہرے کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا ۔
-
اسرائیل میں بد امنی عروج پر
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳مقبوضہ فلسطین کے گیناتن ٹاؤن میں جمعرات کی شب نامعلوم افراد نے ایک پینتالیس سالہ شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا۔ غیر سرکاری ذرائع نے مقتول کے بارے میں خفیہ ایجنسی موساد کا عہدے دار ہونے کا احتمال ظاہر کیا ہے۔ فہیم ہناوی نامی شخص کو ایک ٹریفک سگنل پر رکنے کے بعد پندرہ گولیاں ماری گئیں۔ اس سے قبل منگل کے روز بھی ایک تہتر سالہ صیہونی اپنے انتالیس سالہ بیٹے کے ہمراہ قتل کر دیا گیا تھا جبکہ حال ہی میں ایک اکیاون سالہ صیہونی نے اپنی ماں اور بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
-
شہید فخری زادہ کے قتل کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کمال خرازی
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایران شہید فخری زادہ کے قتل کا منہ توڑ جواب دے گا۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سینئرایٹمی سائنسداں کے قتل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی۔