-
یوم قدس کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (مکمل ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵عالمی یوم قدس کے موقع پر آج بروز جمعۃ الوداع قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں آپ نے دور حاضر میں عالم اسلام کے لئے مسئلۂ فلسطین کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
فلسطین آزاد ہوکر رہے گا ۔ پوسٹر
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے یوم قدس کی مناسبت پر اپنے خطاب میں فرمایا کہ صیہونی حکومت کا زوال شروع ہو چکا ہے اور وہ جاری و ساری رہے گا۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب دنیا کے حریت پسند اور بالخصوص فرزندان اسلام فلسطین پہونچ کر قبلۂ اول کی آزادی کا عظیم الشان جشن منائیں گے۔
-
فلسطین کے لئے ٹرینڈ ہوتا FlyTheFlag#
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷دنیا بالخصوص عالم اسلام کے بیدار ضمیروں اور حریت پسندوں نے فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر FlyTheFlag# نامی ایک کیمپن شروع کیا ہے جو ٹرینڈ ہونے کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
-
عالمی یوم قدس پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب / سحر نیوز رپورٹ
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم قدس کے موقع پرپوری دنیا میں فلسطینیوں کی حمایت
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں عالمی یوم قدس
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
سیاسی پروگرام - اشک قدس
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2021
-
عالمی یوم القدس کا خصوصی لائیو پروگرام 2 - رمضان المبارک 1442
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2021
-
عالمی یوم القدس کا خصوصی لائیو پروگرام 1 - رمضان المبارک 1442
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2021
-
عالمی یوم القدس امام خمینی رح کی نمایاں یادگار
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱مکتب علوی کا پیرو صیہونی حکومت کے مظالم پر لاتعلق نہیں رہ سکتا۔