-
خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم پر مبنی دستاویزات
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا جائزہ لینے کے لئے 185 دانشوروں نے عالمی عدالت کو تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔
-
صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی بے مثال استقامت۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط بیت المقدس سے مختص نہیں بلکہ اب روز مستضعفین کا مستکبرینِ عالَم کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ اس روز دنیا بھر کے حریت پسند عالمی سامراج کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر کے اپنی انسانیت اور انصاف پسندی کا ثبوت دیتے ہیں۔ اسی مناسبت سے پیش خدمت ہیں بیت المقدس کے تحفظ اور اسکی آزادی کی خاطر فرزندان فلسطین کی مزاحمت اور ان پر ہونے والے بہیمانہ طلم و ستم کی کچھ جھلکیاں۔
-
فلسطینی قوم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹی ہے، صیہونیوں کو واپس جانا ہوگا
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶استقامتی محاذ کے سربراہوں اور رہنماؤں نے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کا انجام نابودی ہے اور یہ بات وہ خود بھی جانتی ہے کہ جلد یا دیر اس کو سرزمین فلسطین سے نکلنا ہوگا۔
-
بیت المقدس کی آزادی پر استقامتی محاذ کے رہنماؤں کی تاکید
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں مسئلہ فلسطین پرکل جماعتی کانفرنس
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے کراچی میں ’’اسرائیل سے تعلقات امت مسلمہ سے خیانت‘‘ کے زیرعنوان کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
-
عالمی یوم القدس کی مناسبت پراسلام آباد میں کانفرنس
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
مسئلہ فلسطین پرکل جماعتی کانفرنس
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
یوم القدس کے یوم انتفاضہ ہونے پر زور
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کے غیرانسانی اقدامات پر فلسطینی انتظامیہ کا ردعمل
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲فلسطینی انتظامیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔