-
صیہونی دہشتگرد کی ہلاکت ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس کے جوانوں کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب صیہونی دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
قدس کے بارے میں کوئی بھی امریکی فیصلہ قابل قبول نہیں: فلسطینی انتظامیہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰فلسطینی انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے بارے میں کسی بھی طرح کے امریکی فیصلے کو مسترد کردیا ہے-
-
جنرل قاسم سلیمانی قدس کے شہید: اسماعیل ہنیہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی نے اپنی ساری زندگی فلسطین کی حمایت اور جدوجہد میں گذاری اور وہ قدس کے کمانڈر تھے اور قدس کے شہید ہیں۔
-
اسلام کے کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷اسلام کے عظیم کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
-
یہاں گولی کا جواب پتھر ہوتا ہے!۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں ایک طرف گولیاں چلائی جاتی ہیں تو دوسری طرف اپنے دفاع میں استعمال کرنے کو پتھروں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔
-
واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱چوراسی ویں حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے حق واپسی مارچ کے تسلسل کو فلسطینی جد و جہد کی تاریخ میں بے مثال قرار دیا ہے۔
-
جاری ہے صیہونی خباثتوں کا سلسلہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰خباثت اور بدمعاشی کی ہر وہ قسم جو آپ تصور کر سکتے ہیں، وہ صیہونی درندوں کے معمولات زندگی میں شمار ہوتی ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کو خوف و ہراس ما ماحول پیدا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
فلسطینی معذوروں کی میراتھن۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸غزہ میں محصور فلسطینی باشندوں نے اپنی جیتی جاگتی زندگی اور اپنے فولادی جذبۂ استقامت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک خاص میراتھن کا اہتمام کیا۔ اس میراتھن میں صیہونی دشمن کے خلاف جاری جنگ میں اپنے جسمانی اعضا کا نذرانہ پیش کرنے والے افراد نے نہایت پر جوش انداز میں شرکت کی۔
-
صیہونی جرائم کے خلاف ہیگ میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ہیگ میں واقع عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی کے ہیڈکواٹر کے سامنے کے فلسطین نواز تنظیموں نے جمعے کے روز مظاہرہ کیا ۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے اٹارنی جنرل نے اسرائیل کے انسانیت سوز جنگی جرائم کے خلاف دائر شکایات پر نوٹس لینے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد فلسطین کے حامیوں نے آئی سی سی کے ہیڈکواٹر کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
غزہ پراسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری ایک فلسطینی شہید
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔