-
فلسطینی عوام دشمن کو اپنے اہداف کو آگے بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے: اسماعیل ہنیہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں صیہونی دشمن کے منصوبوں کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کا ایک اور حملہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰سیکڑوں صیہونی انتہا پسندوں نے منگل کو یہودیوں کی عید کے بہانے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا
-
یہودی خاخام نے اسرائیلی جھنڈا پارہ کیا ۔ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷سوشل میڈیا پر ایک یہودی نے،اپنے ایک مذہبی رہنما ’’خاخام‘‘ (رِبّی) کی ویڈیو نشر کی ہے جس میں وہ ’’کنیسا‘‘ میں صیہونی حکومت کے جھنڈے کو پارہ کر کے فلسطینی پرچم ہاتھ میں لہرا رہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ دنیا کے بہت سے یہودیوں میں صیہونی ریاست کے تئیں شدید نفرت پائی جاتی ہے اور وہ اسے ایک غیر قانونی ریاست کے طور پر جانتے ہیں۔
-
فلسطینیوں کا اکہترواں ’’حق واپسی‘‘ مارچ ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲جمعے کو فلسطین کے غزہ علاقے میں اکہترواں ہفتہ وار ’’حق واپسی‘‘ مارچ کیا گیا جس میں ہزارون فلسطینیوں نے اپنے وطن کی مکمل آزادی تک اپنی جد و جہد جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم و ارادے کا اعلان کیا۔اس موقع صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے نہتے مظاہرین پر فائرنگ کر کے کم از کم ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
مسجد اتلاقصی میں اگ لگائے جانے کی برسی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
مقام یوسف نبی (ع) پر صیہونی جرثوموں کا ناچ ۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰گزشتہ منگل کے روز ایک ہزار سے زائد نسل پرست صیہونی بیت القمدس میں واقع مقام یوسف نبی (ع) میں گھس کر وہاں ناچ گانے میں مصروف ہو گئے۔صیہونی جراثیم جنہیں غاصب دہشتگرد فوجیوں کی بھرپور حمایت و مدد حاصل ہوتی ہے،آئے دن اس قسم کی مذموم حرکتیں بیت المقدس میں انجام دے کر عالم اسلام بالخصوص فلسطینیوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔
-
مسجد الاقصی کے تحفظ کی دعوت
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
غاصب صیہونی حکومت کو انتباه
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
حماس اور جہاد اسلامی کی سیاسی اور فوجی قیادت مشترکہ اجلاس
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳حماس اور جہاد اسلامی کی سیاسی اور فوجی قیادت نے غزہ میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف ہمہ گیر انتفاضہ کی اپیل
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ