-
صیہونی دہشتگردی کے خلاف ڈٹی ہے فلسطینی مزاحمت ۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴مارچ دو ہزار اٹھارہ کو غزہ میں صیہونی دہشتگرد ٹولے کے خلاف ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے زیر عنوان انوکھی مزاحمت کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس کا ہر ہفتے جمعے کے روز مقبوضہ فسلطین کی سرحدوں کے قریب اہتمام کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں بھی جا بجا صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی مقابلہ آرائی جاری رہتی ہے اور اسکی ویڈیوز وقتا فوقتا منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔
-
بیت المقدس کے خلاف صیہونی سازش
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
شمال مشرقی بیت المقدس میں فوجی چیک پوسٹوں کا قیام
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۳فلسطینی ٹی وی کی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت نے شمال مشرقی بیت المقدس کے علاقے حزما میں داخل ہونے والے راستے میں دو فوجی چیک پوسٹ قائم کر دیے ہیں۔
-
فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے حق میں حل ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ وعدہ الہی کے مطابق فلسطین کا مسئلہ فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے حق میں حل ہوکے رہے گا۔
-
فلسطینی آشیانوں کی تاراجی اور صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے بیت المقدس کے مشرق میں واقع العیساویہ بستی پر حملہ کیا جس کے مقابلے پر فلسطینی خواتین و مرد سبھی گھروں سے نکل آئے۔اس موقع پر درندوں اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں۔
-
فلسطینی گھروں کی مسماری جنگی جرم
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶فلسطینی گروہوں نے مقبوضہ جنوبی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوج کی بربریت، فلسطینیوں کے گھر مسمار
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶صیہونی فوج کی بربریت اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بیت المقدس میں جاری ہیں امریکی شرارتیں! ویڈیو+تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲گزشتہ روز صیہونی ریاست میں امریکی سفیر فریڈ مین کی منظر عام پر آنے والی کچھ تصاویر ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنیں۔مسجد الاقصیٰ کے جنوب میں سلوان نامی علاقے میں صیہونی ٹولے نے فلسطینی گھروں کے نیچے ایک ٹنل کھود کر تیار کیا ہے جسے انہوں نے ’’طریق الحجاج‘‘ کا نام بھی دیا ہے۔ اس ٹنل کا افتتاح کرنے کے لئے صیہونی ٹولے نے اپنے امریکی داتا کے سفیر کو دعوت دی تھی۔
-
حقیقت عیاں ہوتی جا رہی ہے سعودی نمکخواروں کی
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷قبیلۂ آل سعود تو اب علیٰ الاعلان دہشتگرد صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات معمول پر لا ہی رہا ہے، اب یہ سلسلہ وہاں کے صحافیوں میں بھی شروع ہو گیا ہے۔
-
مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذاکرات کی امریکی پیشکش کو فریب قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے۔