-
بیت المقدس قابل فروخت چیز نہیں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قدس قابل فروخت نہیں ہے۔اسی کے ساتھ ایران کی وزارت خارجہ نے عالمی یوم قدس کو ستر سال سے جلاوطنی اور غاصب صیہونی حکومت کے ظلم و ستم کا نشانہ بننے والے محصور فلسطینی عوام کی مظلومیت اور اپنے حقوق کے لئے ان کی مجاہدت کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایران کی بدولت آج دنیا میں القدس کو یاد رکھا جا رہا ہے: پاکستانی وزیر
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵سیمینار سے سینیٹر فرحت اللہ بابر، وفاقی وزیر شیریں مزاری، علامہ ناصر عباس جعفری، نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم اور دیگر نے خطاب کیا۔
-
القدس امریکہ کا نہیں جس کو وہ بخش دے: جوادظریف
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قدس فلسطینی عوام کا ہے۔
-
عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اور فلسطین کی مختلف تنظیموں اور اداروں نے فرزندان اسلام سے عالمی یوم قدس کی ریلیوں اور پروگراموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
-
ماسکو میں اسلامی ملکوں کی سفیروں کی جانب سے فلسطین کی حمایت
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۵عالمی یوم القدس کی آمد کے موقع پر ماسکو میں متعدد اسلامی ملکوں کے سفیروں اور روسی حکام نے فلسطینی کاز کے لئے اپنے اپنے ملکوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں کا مقصد مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانا ہے: ایران
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو اصل خطرہ صہیونیوں کے ناجائز قبضے سے ہے جبکہ امریکہ کی نام نہاد دھمکیوں کا مقصد بھی مسئلہ فلسطین سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ ۔ تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹فلسطین:صیہونی دہشتگروں نے قدیمی بیت المقدس میں قبۃ الصخرہ کی جانب جانے والے گلی کوچوں میں نماز پڑ رہے فلسطینیوں کو شدید زد و کوب کا نشانہ بنایا۔
-
صیہونی دہشتگرد نے اسلامی مقدسات کو پیروں تلے روندا ۔ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲غاصب صیہونیوں کا ایک دہشتگرد افسر، جوتوں کے ساتھ بیت المقدس میں باب الرحمہ مسجد میں داخل ہوا اور مسلمانوں کے جذبات کا منھ چڑھاتے ہوئے پوری ڈھٹائی کے ساتھ ان جانمازوں کو روند ڈالا جن پر مسجد یا کعبہ شریف کی تصاویر بنی ہوئی تھیں۔یہ ہیں قبیلۂ آل سعود کے جگری دوست!
-
اسرائیل کی جارحیت 2 فلسطینی شہید
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت میں غرب اردن میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
صیہونیوں میں گدھوں کا مقام ۔ تصاویر
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰مقبوضہ فلسطین پر قابض حسیدی قبیلے کے یہودی اپنی ایک خاص مذہبی روایت کے تحت اپنی بستی کے سب سے چھوٹے گدھے کو آراستہ کر کے اس کو بیت المقدس شہر کے گلی کوچوں میں گھماتے اور متبرک سمجھتے ہیں۔یہ لوگ اس گدھے کے سامنے کچھ ایسی عجیب و غریب حرکتیں بھی کرتے ہیں جن کا بظاہر عقل و خرد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔