صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i345710-صیہونی_دہشتگردوں_کا_فلسطینی_نمازیوں_پر_حملہ_تصاویر
فلسطین:صیہونی دہشتگروں نے قدیمی بیت المقدس میں قبۃ الصخرہ کی جانب جانے والے گلی کوچوں میں نماز پڑ رہے فلسطینیوں کو شدید زد و کوب کا نشانہ بنایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )