-
جاری ہے فلسطینیوں کا ’’حقِ واپسی مارچ‘‘ ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲گزشتہ جمعے کو بھی غزہ کے علاقے میں ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ سرحدی علاقوں پر اکٹھا ہوئے اور اپنی آبائی سرزمین کی جانب واپسی کے اپنے فطری حق پر تاکید کی۔واپسی مارچ کا یہ سلسلہ گزشتہ مارچ کے مہینے سے جاری ہے جس کے دوران اب تک سیکڑوں فلسطینی شہید اور کئی ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیل؛ خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷مقبوضہ فلسطین:تل ابیب کے رابن اسکوائر پر قریب ۳۰ ہزار صیہونیوں نے اپنے سماج میں خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۸ کی ابتدا سے اب تک مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیر صیہونی سماج میں۲۴ خواتین کا قتل کیا جا چکا ہے۔
-
صیہونی لگڑبھگوں کا وحشی پن ۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲ظاہرا صیہونی درندے ایک فلسطینی کو اسکے گھر سے زبردستی باہر نکال کر گرفتار کر کے لے جانا چاہتے ہیں!
-
ایرانی صدر کی زبانی اسرائیل کو ملنے والے القاب!
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے دورۂ صدارت کے دوران مختلف موقعوں پر اسرائیل کو کچھ الفاظ و القاب سے نوازا ہے۔
-
اقتدار میں ٹرمپ کے آنے کے بعد 340 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۰قدس مرکز نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کے بعد سے اب تک مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں تین سو پینتالیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
ایران کی فلسطین پالیسی کی قدردانی
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم یکجہتی فلسطین
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
قدس میں برفباری کے مناظر ۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶بیت المقدس میں ہوئی برفباری کے خوبصورت مناظر دیکھئے!
-
قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2018
-
گیارہ مہینے میں 300 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۱بیت المقدس میں صیہونی فلسطینی امور کے ریسرج سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو جب سے صیہونی حکومت کا دارالحکومت اعلان کیا گیا ہے اس وقت سے اب تک تین سو سے زائد فلسطینی صیہونی فوجیوں کو ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔