• فلسطین میں انبیائے کرام کے مزارات ۔ ویڈیو

    فلسطین میں انبیائے کرام کے مزارات ۔ ویڈیو

    Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۲

    مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں الخلیل شہر واقع ہے جہاں چند انبیاء کرام کی قبریں موجود ہیں۔اس ویڈیو میں جناب ابراہیم، جناب یعقوب اور جناب یوسف علیہم السلام کی قبور اطہر ملاحظہ فرمائیں۔

  • صیہونی توسیع پسندی پر حماس کا ردعمل

    صیہونی توسیع پسندی پر حماس کا ردعمل

    Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں، 39 فلسطینی زخمی

    فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں، 39 فلسطینی زخمی

    Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۳

    فلسطین کے مختلف علاقوں میں جمعے کو احتجاجی مظاہروں اور جھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری پر انتباہ

    صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری پر انتباہ

    Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰

    غزہ میں علمائے دین کی انجمن نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے تعلقات برقرار کرنے کے لئے عرب ملکوں کے ہرطرح کے اقدام کو بیت المقدس کی امنگوں اور فلسطینی عوام کے ساتھ خیانت سے تعبیر کیا ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کی درندگی ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردوں کی درندگی ۔ ویڈیو

    Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲

    صیہونی دہشتگرد ایک فلسطینی ماں کو اسکے کم سن بچوں کے سامنے زبردستی گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں اور چند صیہونی جلاد اسکے چنگھاڑ مار کر روتے ہوئے بچوں کو پکڑے ہوئے ہیں تاکہ وہ ماں کے قریب نہ ہو سکیں۔

  • امریکہ مسئلہ فلسطین کو دفن کرنا چاہتا ہے، حماس

    امریکہ مسئلہ فلسطین کو دفن کرنا چاہتا ہے، حماس

    Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶

    حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ فلسطین کو دفن کرنے اور علاقے کا تشخص اور ڈھانچہ تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع پر ایران کی تاکید

    فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع پر ایران کی تاکید

    Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران سفارتکاری کے مروجہ طریقوں سے فلسطینی قوم کے حقوق کے دفاع کی کوشش کر رہا ہے۔

  • اقوام متحدہ میں قدس قرارداد، امریکہ کو منہ توڑ جواب

    اقوام متحدہ میں قدس قرارداد، امریکہ کو منہ توڑ جواب

    Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴

    عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹرعلی‌اکبر ولایتی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد کو امریکہ کیلئے منہ توڑ جواب سے تعبیر کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے منھ پر اقوام متحدہ کا زوردار طمانچہ ۔ کارٹون

    ٹرمپ کے منھ پر اقوام متحدہ کا زوردار طمانچہ ۔ کارٹون

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰

    بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف ایک قرارداد گزشتہ جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی جس کے حق میں ۱۲۸ ممالک نے ووٹ دیا۔ فقط ۹ ملکوں نے امریکہ کا ساتھ دیا جبکہ ۳۵ ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس قرارداد کی منظوری، درحقیقت ٹرمپ اور امریکہ کے منھ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔

  • ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف برلن میں مظاہرہ

    ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف برلن میں مظاہرہ

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳

    جرمنی کے دارالحکومت برلن میں لوگوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی اور اس پر شدید احتجاج کیا۔