-
ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف برلن میں مظاہرہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳جرمنی کے دارالحکومت برلن میں لوگوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی اور اس پر شدید احتجاج کیا۔
-
فلسطین میں عالمی تحریک انتفاضہ جاری ہے، اسماعیل ہنیہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے اور کوئی عرب اور اسلامی ملک بیت المقدس سے چشم پوشی نہیں کر سکتا۔
-
امریکی فیصلے کے خلاف فلسطینی علاقوں میں یوم غضب
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳فلسطینی عوام نے مسلسل تیسرے جمعے کو بھی بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے مخاصمانہ فیصلے کے خلاف یوم غضب منایا اور مختلف شہروں میں مظاہرے کیے۔
-
ٹرمپ مخالف قرارداد کی منظوری حق و انصاف کی جیت
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳فلسطینی گروہوں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کی حمایت میں پاس کی گئی قرارداد کو فلسطین کے لئے بہت بڑی کامیابی قراردیا ہے۔
-
دیگر ملکوں کو ٹرمپ کی دھمکی جمہوریت کی توہین
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کو جمہوریت کی توہین قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس اور رام اللہ میں فلسطینیوں کے مکانات پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں واقع عناتا کے علاقے میں فلسطینیوں کے مکانات پر حملہ کردیا۔
-
بیت المقدس کی حمایت کرنے والے ملکوں کو ٹرمپ کی دھمکی
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴امریکی صدر ٹرمپ نے ان ملکوں کو جو بیت المقدس کے بارے میں واشنگٹن کے فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ووٹنگ کرنے والے ہیں، دھمکی د ی ہے۔
-
کراچی میں کل جماعتی کانفرنس، بیت المقدس کے تحفظ پر تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
دھمکی آمیز لہجہ جمہوریت کو کمزور کرنے کی ٹرمپ کی کوشش: ظریف
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل رات اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ میں ووٹنگ کے حوالے سے ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ امریکیوں کی جمہوریت کی یہ علامت ہے کہ یا ہمارے ساتھ یا پھر ہمارے خلاف ۔
-
اسرائیلی ظلم و جبر کی کوئی حد نہیں! ۔ پوسٹر
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸جمعے کے روز اسرائیلی فوجیوں کی دہشتگردی کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرنے والے معذور فلسطینی جوان شہید ابراہیم ابو ثریا کی تصویر استعمال کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ویب سائٹ کی تیار کردہ ایک گرافک ملاحظہ ہو۔یہ جوان شہید جو چند سال قبل اسرائیلیوں کی گولہ باری کے نتیجہ میں اپنی دونوں ٹانگیں گنوا چکا تھا،گزشتہ جمعے کو اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران صیہونی گولی کا نشانہ بنا۔