-
ایران: قدس قرار داد کو ویٹو کرنے کی مذمت
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سلامتی کونسل میں فلسطین کے حوالے سے مصر کی پیش کردہ قرار داد کو ویٹو کرنے کے اقدام کی مذمت کرکے اسے فلسطینی قوم کے حقوق کی پامالی اور عالمی امن و سلامتی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
بیت المقدس پر سلامتی کونسل کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ٹرمپ کے بیت المقدس سے متعلق فیصلے کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تاہم امریکا نے 14 رکن ممالک کی جانب سے قرار داد کی حمایت کے باوجود اسے ویٹو کردیا۔
-
بیت المقدس کو فضا سے دیکھئے!- ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱فضا سے بنائی گئی بیت المقدس کی خوبصورت ویڈیو ملاحظہ کریں!
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲صیہونی فوجیوں نے پیر کو بھی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔
-
فلسطین سے متعلق کمیٹی کا تہران اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین سے متعلق کمیٹی نے بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہرہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۷ہزاروں امریکی مسلمانوں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرہ کیا۔
-
بیت المقدس کی حمایت میں مشہد میں مظاہرہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹شمال مشرقی ایران کے شہر مشہد میں سیکڑوں طلبہ نے فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک ایسے مسودہ قرار داد پر غور کر رہی ہے کہ جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بیت المقدس شہر کے بارے میں کسی بھی فیصلے کی قانونی حثیت نہیں ہے اور اسے منسوخ سمجھا جانا چاہیے۔
-
مسجدالاقصی کی قداست پر مصری کے شیخ الازہر کی تاکید
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹مصر کے شیخ الازہر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مسلمانوں میں مسجدالاقصی بھی حرمین شریفین کی مانند مقدس ہے۔
-
بھگوڑے اسرائیلی ۔ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۱پیشرفتہ اسلحوں میں سر سے پیر تک اٹے ہوئے درندہ صفت اسرائیلی فوجی ہاتھوں میں اینٹیں پتھر اٹھائے فلسطینی جوانوں کے سامنے ٹک نہ سکے اور بھاگنے پر مجبور ہو گئے!