-
رہبر انقلاب: نماز صالح حکومت کی علامت اور اسلامی معاشرے کی مضبوط بنیاد ہے
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے نماز کو محض ایک انفرادی عبادت قرار دینے کے بجائے اسے صالح حکومت، اسلامی معاشرے اور انسان کے اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق کی بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نماز ذکر خدا، امید اور توکل کا ایسا مضبوط سہارا ہے جو موجودہ جدوجہد میں کامیابی، فتح اور سربلندی کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے۔
-
اسلام آباد میں عظيم الشان اجتماع ،شہید رہبر انقلاب کو خراج عقیدت ، رہبر انقلاب سے تجدید عہد
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۷اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع ، شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت ، رہبر انقلاب سے تجدید عہد سید علی کی اسلام آباد سے رپورٹ
-
تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، پاکستان میں لوگ فکر مند ، اسلام آباد کی ایک رپورٹ
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۸عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتوں کا اثر اب براہ راست پاکستانی عوام پر پڑ رہا ہے ، اسلام آباد سے ایک رپورٹ
-
ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹پاکستان ، راول پنڈی میں ایرانی فن پاروں کی نمائش اسلام آباد سے ایک خوبصورت رپورٹ
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۴اسلام آباد میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ انتظام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2026، شرکاء اور کارکردگی
Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۵ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جو اپنے خاص قوانین اور ضابطوں کی روشنی میں قاریان کرام کی تلاوتوں کا جائزہ لے گا۔
-
افغانستان میں عدالتوں کے نئے فوجداری طریقہ کار پر پاکستان علما کونسل کی تشویش
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷پاکستان علماء کونسل نے طالبان حکومت کے حالیہ احکامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
نیپال: مسجد میں توڑ پھوڑ اور قرآن سوزی کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸نیپال میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور مسجد میں توڑپھوڑ کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
انداز جہاں: شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/03