-
سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاج
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
سویڈن کا قرآن پاک کی بےحرمتی جرم قرار دینے پرغور
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴سویڈن قرآن پاک سمیت تمام مقدس کتابوں کی بےحرمتی جرم قرار دینے پرغور کر رہا ہے۔
-
پاکستانی پارلیمنٹ: سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۲پاکستان کی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں سوئیڈن واقعہ کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف کراچی میں مظاہرے
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
سوئیڈن کا واقعہ مسلمانوں اور عیسائیوں کو لڑانے کی سازش ہے
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶شہباز شریف نے کہا کہ ہم پر فرض ہے کہ سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف بھرپور احتجاج کریں۔
-
سویڈن واقعہ کے خلاف بطور احتجاج پاکستان میں یوم تقدیس قرآن منانے کا اعلان
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳حکومتِ پاکستان نے جمعہ سات جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانےکا فیصلہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں - قرآن کریم کی بے حرمتی اور عالم اسلام کا احتجاج
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳نشرہونے کی تاریخ 03/ 07/ 2023
-
قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کی اجازت دینا قابل مذمت ہے: پوپ فرانسس
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔
-
ایران کا سویڈن میں اپنے سفیر کو نہ بھیجنے کا فیصلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے اسلامی ممالک نے سویڈن کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے ۔
-
پاکستان میں ’’بائیکاٹ سویڈش برینڈز‘‘ ہیشٹیگ ٹاپ ٹرینڈ ہو گیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵سویڈن میں ہوئی حالیہ توہین قرآن کے خلاف پاکستان میں جاری احتجاج کے دوران بائیکاٹ سویڈش برینڈز ہیشٹیگ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں تبدیل ہو گیا۔