-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایران کا احتجاج، مراکش نے اپنا سفیر واپس بلا لیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی ایران، اردن، یمن، عراق اور شام سمیت مختلف ممالک نے مذمت کی جبکہ مراکش نے اس ملک سے اپنے سفیر کو بلا لیا ہے۔
-
سویڈن حکومت کی اسلام دشمنی، قرآن پاک کی توہین کی اجازت
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷سویڈن کی حکومت نے توہین آمیز اقدام کرتے ہوئے آزادی اظہار رای کے بہانے قرآن پاک کی توہین کی اجازت دے دی ہے۔
-
صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات اسکے بے لگام ہونے کا ثبوت ہیں: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صیہونیوں کی جانب سے اسلامی مقدسات کی بے حرمتی اور قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس کا ذمہ دار صیہونی حکومت کے اقدامات پر خاموشی برتنے والے مغربی ممالک کو قرار دیا ہے۔
-
نائیجریا میں 300 حفاظ قرآن کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب، حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑھا گیا (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام حفظ قرآن کرنے والے 300 کمسن بچوں کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حفاظ بچوں کو اسناد کی تقسیم کے علاوہ حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کا مشہور ترانہ بھی پڑھا گیا۔
-
قرآن و پیغمبر کے گستاخوں کے خلاف ایرانی عدلیہ کا غیرت مندانہ فیصلہ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷سوشل میڈیا پر اعلانیہ اور دانستہ طور پر کفر و الحاد پر مبنی اپنے اسلام و قرآن مخالف گستاخانہ اور بے شرمانہ بیانات و اقدامات کی اشاعت کرنے والے دو مجرموں کو آج صبح انکے انجام تک پہنچا دیا گیا اور انہیں سزائے موت دے دی گئی۔
-
حافظان قرآن کا امتحان
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴جمعہ 05 مئی کو امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں قرآن پاک کے حافظوں کی تشخیص اور انہیں اسناد سے نوازنے کے لیے امتحانات کا 18واں دور منعقد ہوا۔
-
اقرأ قرآنی مقابلہ اختتام پذیر ہوا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲ماہ رمضان کے دوران جاری حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔
-
اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری رہا جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا۔
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2023 - پروگرام نمبر 30
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷نشرہونے کی تاریخ 21/ 04/ 2023
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2023 - پروگرام نمبر 29
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷نشرہونے کی تاریخ 20/ 04/ 2023