-
خاتون نے شانِ قرآنی میں گستاخی کرنے والے کی کار الٹ دی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵ناروے کے ایک انتہاپسند اسلام مخالف رہنما لارس تورنسن نے چند روز قبل اوسلو کے ایک مسلمان نشیں علاقے میں قرآنی کریم کی شان اقدس میں گستاخی کی تھی جس کےجواب میں ایک خاتون نے اُسے خوب سبق سکھایا۔ گستاخانہ عمل کے بعد فرار کر رہے مجرم کا پیچھا کر اُس مسلمان خاتون نے اپنی کار کی مدد سے اسکی کار کو الٹ دیا۔ مگر حیرت کی بات یہ کہ انسانی حقوق اور مذاہب کے احترام کی دعویدار ناروے کی پولیس نے شان قرآنی میں تورنسن کی گستاخی کو نظر انداز کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا۔
-
توہین رسالت پر شدید احتجاج کا سلسلہ جاری
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸ہندوستان میں بی جے پی لیڈروں کے ذریعے پیغمبراسلام کی شان کی میں توہین آمیز بیانات اور کان فلم فیسٹیول میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر مبنی اقدامات کی اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہلے۔
-
مذہبی پروگرام - پیام وحی
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹نشرہونے کی تاریخ 04/ 06/ 2022
-
مذہبی پروگرام - پیام وحی
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸نشرہونے کی تاریخ 03/ 05/ 2022
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر30
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲نشرہونے کی تاریخ 02/ 05/ 2022
-
اقرا قرآنی مقابلے میں پاکستانی قاریان کرام کی دھوم
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۲گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی سحر اردو ٹی وی پر حُسن تلاوت قرآن کا دلچسپ مقابلہ منعقد ہوا جس کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے تین قاریان کرام نے پہلی سے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
-
إقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ (2022)، شرکاء اور کارکردگی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر29
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2022
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر27
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵نشرہونے کی تاریخ 29/ 04/ 2022
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر26
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵نشرہونے کی تاریخ 28/ 04/ 2022