-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر19
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳نشرہونے کی تاریخ 21/ 04/ 2022
-
اپنے رب سے راز و نیاز کرتے ایران کے کیڈٹس۔ تصاویر
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۴امام علی (ع) فوجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم کیڈٹس نے پہلی شب قدر اور شبِ ضربت امیر المومنین علی علیہ السلام کی مناسبت پر اپنے پروردگار سے راز و نیاز کی اور اپنی روحانی جلا کے لئے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے سے متمسک ہو کر دعا و مناجات کے سہارے رب الارباب سے بخشش کی التجا کی۔
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر18
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 04/ 2022
-
آزادی اظہار رائے کی آڑ میں معاشرے میں انتشار پھیلانے کی کوشش نہ کی جائے: چین
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے سویڈن کے سفیر کو طلب کیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹متحدہ عرب امارات نے سویڈن میں مقدس قرآن کریم کی اھانت کے معاملے میں اس ملک سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔
-
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی، ایران کی جانب سے سخت مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن کریم کی بے حرمتی، تہران میں سوئڈش سفارت خانے کے سامنے زبردست احتجاج
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲ایرانی طلبہ نے تہران میں سوئیڈش سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے، قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج کیا جبکہ دوسری جانب سوئڈن کے مختلف شہروں میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے کیےگئے ہیں۔
-
قرآن کریم کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے سوئیڈن پولیس کی جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴اسٹاکھوم میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
اس نونہال نے مرحوم عبد الباسط کی یاد دلادی/ تلاوت ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰نونہال قاری محمد امین بختیاری کی خوبصورت آواز میں شاندار تلاوت جسے سن کر مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔