SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قرآن کریم

  • اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر12

    اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر12

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2022

  • اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر11

    اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر11

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 04/ 2022

  • جسم و روح کی بہاروں کا خوبصورت سنگم۔ تصاویر

    جسم و روح کی بہاروں کا خوبصورت سنگم۔ تصاویر

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹

    موسم بہار کے ان خوبصورت اور سرسبز و شاداب ایام میں ایران کے شہر اصفہان میں 'بہار قرآن ماہ رمضان' کی آمد پر ہر روز "چہار باغ" نامی علاقے میں قرآن خوانی کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں سماج کے ہر طبقے کے افراد بڑے ذوق و شوق کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔ ان لمحوں کو واقعی جسم و روح کی بہاروں کے حسین سنگم کا نام دیا جا سکتا ہے۔

  • بارگاہ رضوی میں تلاوت قرآنی کے دلکش مناظر۔ تصاویر

    بارگاہ رضوی میں تلاوت قرآنی کے دلکش مناظر۔ تصاویر

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۹

    مشہد مقدس، ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کی آمد پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں روزانہ تلاوت قرآنی کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں فرزندان اسلام بڑی تعداد میں شرکت کر کے آیات ربانی سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ (تصاویر: photo.razavi.ir)

  • ماہ رمضان بہار قرآن۔ تصاویر

    ماہ رمضان بہار قرآن۔ تصاویر

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۴

    روایات نبوی میں وارد ہوا ہے کہ آپ (ص) فرماتے ہیں: اپنے گھروں کو تلاوت قرآن کے ذریعے نورانی بناؤ۔ اسی طرح ایک دوسری حدیث شریف میں فرزند رسول امام محمد باقر علیہ السلام کا ارشاد ہے کہ ہر شئ کی ایک بہار ہوتی ہے اور قرآن کریم کی بہار ماہ رمضان ہے۔

  • اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر 5

    اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر 5

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 04/ 2022

  • ٹیزر - بین الاقوامی قرآنی مقابلہ، اقرأ

    ٹیزر - بین الاقوامی قرآنی مقابلہ، اقرأ

    Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص قرآن کریم کی تلاوت و قرائت کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ’’اقرأ ‘‘ 3 اپریل 2022 بمطابق یکم رمضان المبارک 1443 سے آخر ماہ رمضان تک  ایران کے وقت کے مطابق  رات 22:00پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30اور ہندوستان کے وقت کے مطابق23:00بجے پر پیش خدمت ہے-

  • قرآن کریم کے بارے میں ایک معنیٰ دار ویڈیو

    قرآن کریم کے بارے میں ایک معنیٰ دار ویڈیو

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴

    قرآن کریم خدا کی جانب سے نازل ہونے والی آخری کتاب ہدایت ہے،مگر افسوس کہ صورتحال کچھ ایسی ہے کہ دنیا والے تو درکنار سب مسلمان بھی اسے پڑھ پانے سے قاصر ہیں اور عالم اسلام میں ایک بڑی تعداد ان افراد کی ہے جو اسے پڑھنا بھی نہیں جانتے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو ملاحظہ کیجئے جو آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر سکتی ہے۔

  • اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 3

    اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 3

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 04/ 2022

  • اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 2

    اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 2

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 04/ 2022

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۴۵ minutes ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS