-
فلسطین کی حمایت میں اقوام متحدہ میں 2 قراردادوں کی منظوری
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین کی حمایت میں دو قراردادوں کی منظوری دی ہے۔
-
انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے، ایران میں انسانی حقوق پر سوالیہ نشان اٹھا رہے ہیں: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک انسانی حقوق کا غلط استعمال کر رہے ہیں جسے سرے سے مسترد کیا جاتا ہے۔
-
اقوام متحدہ: فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن میں فلسطین کے حق میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔
-
آئی اے ای اے کا اجلاس ایران کے خلاف قرارداد پیش کیے بغیر ختم ہوگیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۷ایران سے متعلق آئی اے ای اے کا اجلاس ایران کے خلاف قرارداد پیش نہ کرنے کے ساتھ ہی کل ختم ہو گیا۔
-
ایران نے کیا انٹرنیشنل گروپ کے قیام کی تجویز کا خیر مقدم
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جنگ یوکرین کے معاملے میں انٹرنیشنل گروپ کے قیام کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
فرانسیسی جریدے کی گستاخی کے خلاف ایرانی عوام سراپا احتجاج
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸ایرانی عوام نے بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے دین اسلام، ولایت و مرجعیت کی شان میں گستاخی و بے حرمتی کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے کئے اور اس جریدے کے گستاخانہ کی اقدام کی شدید مذمت کی۔
-
تحقیقاتی کمیٹی کے ساتھ ایران تعاون نہیں کرے گا، وزارت خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ایران مخالف قراداد منظور کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی سے موسوم سیاسی کمیٹی کے ساتھ ایران کوئی تعاون نہیں کرے گا۔
-
تہران نے کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد کی مذمت
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران کے خلاف منظور کردہ قرارداد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایران، روس اور چین نے بورڈ آف گورنرز کی تہران مخالف قرارداد مسترد کردی
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷محسن نذیری اصل نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قراداد پیش کرنے والوں کے سیاسی مقاصد کبھی پوری نہیں ہوں گے۔
-
اقوام متحدہ مغربی ملکوں کی منشا پرعمل سے باز رہے، ایرانی مندوب
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے خبردار کیا ہے کہ عالمی ادارے مغربی ملکوں کی منشا پر عمل کرنے سے باز رہیں۔