-
شراب، کتے اور سعودی چینل پر پابندی! کارٹون
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر جن اشیا یا افراد کا داخلہ قطر میں ممنوع ہے، اُن میں شراب اور کتّے کے ساتھ ساتھ ایران مخالف سعودی چینل ایران انٹرنیشنل اور بی بی سی بھی شامل ہیں۔
-
قطرورلڈ کپ 2022، افتتاحی میچ میں کئی ریکارڈ ٹوٹے
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹قطر ورلڈ کپ دوہزار بائیس کے افتتاحی میچ میں کئی ریکارڈ ٹوٹے۔
-
فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲؛ کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کا میچ
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا دوسرا میچ اب سے کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
قطر، فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا افتتاحی پروگرام مقامی وقت کے مطابق، شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022، ایرانی وزیر کھیل قطر روانہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷ایران کے کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر حمید سجادی ورلڈ کپ کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کیلئے قطر پہنچ گئے ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی افتتاحی تقریب آج
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کی افتتاحی تقریب آج قطر کے الخور شہر میں واقع البیت اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ورلڈ کپ کے افتتاحیہ کے ساتھ ساتھ اس اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کریں گے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ سے قبل قطر کا ماحول۔ تصاویر
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴قطر میں ۲۰ نومبر سے فٹبال کا عالمی کپ شروع ہوا چاہتا ہے۔ اسی کے پیش نظر ان دنوں اس ملک میں خاص جوش و ولولہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور جابجا فیفا ورلڈ کپ کی حکایت کرنے والے مناظر نگاہوں کی میزبانی کر رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق تقریبا ۱۲ لاکھ غیر ملکی شائقین فوٹبال ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے قطر پہنچ رہے ہیں جنکی میزبانی کے لئے قطری حکومت نے شائستگی کے ساتھ خاص انتظامات کئے ہیں۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم قطر پہنچ گئی (ویڈیو)
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸ایران کی فٹبال ٹیم قطر میں ہو رہے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے دوحہ پہنچ گئی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ 2022، ایران مشکل ترین گروپ میں ہے: فیفا
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال کی قومی ٹیم ورلڈ کپ مقابلوں کے بی گروپ میں شامل ہے جس کے بارے میں فیفا نے کہا ہے کہ یہ وہ واحد گروپ ہے جس میں شامل تمام ٹیمیں دنیا کی بیس بہترین فٹبال ٹیموں میں شامل ہیں۔
-
پاکستان کے فوجی اہلکار قطر کے لئے روانہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵پاکستان کے ساڑھے چار ہزار فوجی قطر میں ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کی سیکورٹی کے انتظامات میں حصہ لینے کے لئے دوحہ روانہ ہوچکے ہیں۔